RSS Feed

15 February, 2019 05:54

Posted on

image.png

https://www.youtube.com/watch?v=NA723dB-VA4

http://www.zemtv.com/2019/02/14/nadeem-malik-live-14th-february-2019/

http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-14th-february-2019-malik-muhammad-ahmad-khan-moula-bakhsh-chandio-nadeem-afzal.411952/

NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.pk.com

13-02-2019

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- NADEEM AFZAL CHAN, SHEIKH WAQAS AKRAM, MALIK MOHAMMAD AHMED, MOLA BAKSH CHANDEO

NADEEM AFZAL CHAN OF PTI said that so many people are in jail but they are not granted bails. He said that there is one law for poor and another for rich in Pakistan. He said that the government cannot question NAB because it is an independent institution. He said that we need to change the system if could not do so it will be the failure of PTI. He said that every political party has people that use offensive language. He said that Sharif family is getting VIP trial. He questioned that why Maryam Nawaz and Nawaz Sharif do not raise their slogan of “Vote ko izat do” anymore.

He4 said that huge investment from Saudi Arabia is coming in the shape of oil refinery and other projects.

SHEIKH WAQAS AKRAM OF PML-N said that the narrative of PTI ministers has been changed in last one week. He said that they used to say that no one involved in corruption will be spared but now they are saying that it is up to the courts. He said that PTI should not be blamed for the loop holes of the system the previous governments are responsible for it. He said that as long a politician is MNA or MPA he is all right and well but soon as he goes to jail he gets ill. He said that if a common man is sick in the jail he does not get any facility.

MALIK MOHAMMAD AHMED OF PML-N said that the court asked NAB that under which law they arrested Shahbaz Sharif. He said that the pushing of the cases against the opposition by the government is intellectual dishonesty.

He said that no medical board has recommended sending Nawaz Sharif to London for treatment. He said that Nawaz Sharif should go to London for treatment because his treatment was underway there in the past.

MOLA BAKSH CHANDEO OF PPPP said that the government has made NAB controversial and the judiciary dubious. He said that PTI ministers are using foul language against opposition. He said that when PPPP came into power in 1971 and later Benazir Bhutto became the PM the country was in deep trouble but they pulled it out.

He said that PTI government should now resolve the problems of the country.

http://nadeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

14 February, 2019 16:49

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.pk.com

14-02-2019

بہت سے لوگ جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں لیکن ان کی ضمانتیں نہیں ہوتیں۔پی ٹی آئی کے ندیم افضل چن کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہم نیب سے کچھ نہیں پوچھ سکتے پوچھیں گے تو پھر میڈیا کہے گا کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے۔

پاکستان میں غریب کے لئیے ایک قانون ہے اور امیر کے لئیے دوسرا ہے۔

نظام کو تبدیل کرنا ہے اگر ہم تبدیل نہ کر سکے تو یہ ہماری ناکامی ہو گی۔

ہر سیاسی جماعت میں غلط زبان استعمال کرنے والے لوگ موجود ہیں۔

شریف برادران کا وی آئی پی ٹرائیل ہو رہا ہے۔

نواز شریف اور مریم نواز کا نعرہ تھا ووٹ کو عزت دو اب وہ یہ نعرہ کیوں نہیں لگاتے

سعودی عرب سے آئل ریفائنری اور دوسرے منصوبوں کے لئیے بہت بڑی سرمایہ کاری آ رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ

پچھلے ایک ہفتے سے پی ٹی آئی کے لیڈروں کا بیان بدل گیا ہے پہلے کہتے تھے کہ کسی کو نہیں چھوڑیں گے لیکن اب کہتے ہیں جو کرنا ہے عدالتوں نے کرنا ہے۔

میں تسلیم کرتا ہوں کہ ملک میں دو نظام ہیں لیکن اب پی ٹی آئی کی حکومت اس کو ختم کرے۔

موجودہ سسٹم پی ٹی آئی نے نہیں بنایا پچھلی حکومتیں زمہ دار ہیں۔

سیاست دان ایم این اے ہو ایم پی اے ہو یا وزیراعظم ہو تو اسے کوئی بیماری نہیں ہوتی لیکن جیسے ہی جیل چلا جائے بیمار ہو جاتا ہے۔

عام آدمی کو جیل میں کوئی بھی بیماری ہو جائے اسے کوئی نہیں چھوڑتا۔

مسلم لیگ ن کے ملک محمد احمد نے کہا کہ

عدالت نے نیب سے پوچھا کہ کس قانون کے تحت انہوں نے شہباز شریف کو قید رکھا۔

حکومت کا نیب کے مقدمات کو پش کرنا انٹیکچول ڈس آینسٹی کی مثال ہے۔

کسی میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو لندن سے علاج کروانے کی سفارش نہیں کی۔

نواز شریف کا پہلے لندن سے علاج ہوتا رہا اس لئیے ان کو وہاں جانے کی اجازت ہونی چاہئیے۔

پیپلز پارٹی کے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ

حکومت نے نیب کو متنازع بنایا ہے اور عدلیہ کو مشکوک بنا دیا ہے۔

پی ٹی آئی کے وزرا بد زبانی کرتے ہیں۔

پیپلز پارٹی کو جب پہلی بار حکومت ملی اور جب بینظیر وزیراعظم بنیں تو بہت زیادہ مسائل تھے لیکن ہم نے ان کو حل کیا تھا۔

پی ٹی آئی کی حکومت اب ملک کے مسائل حل کرے۔

http://nadeemmalik.wordpress.com/

13 February, 2019 15:59

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.pk.com

13-02-2019

تعلیمی اداروں میں کتنے فیصد بچے ڈرگ استعمال کرتے ہیں اس کا کوئی حتمی ڈیٹا موجود نہیں ہے۔

ڈاکٹر معصوم یاسین کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ریسرچ سے پتہ چلتا ہے کہ جو والدین لڑتے رہتے ہیں یا بچوں پر توجہ نہیں دیتے تو ان کے بچے ڈرگ کا استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

ہمارے گھروں سے دین اٹھ چکا ہے والدین بچوں کے سامنے سگریٹ پیتے ہیں حتی کہ شراب بھی پیتے ہیں۔

الیٹ کلاس کے بچے جیب میں روزانہ ایک ہزار پندرہ سو روپے لاتے ہیں ان کے لئیے ڈرگ خریدنا بہت آسان ہے۔

تعلیمی اداروں میں ڈرگ کے خلاف مہم چلایں جیسے پتہ چلے اس کو ٹھیک کر لیں۔

میں نے اپنے ادارے میں ڈرائیور رکھے تو پہلے ان کا ڈرگ ٹیسٹ کروایا دو لوگ پازیٹیو نکلے تو ان کو ری ہیب کے لئیے بھیجا۔

ایک یونیورسٹی کی طلبہ

آج کل تعلیمی اداروں میں بہت زیادہ ڈرگ استعمال ہو رہی ہے۔

ڈرائیور وغیرہ بھی تعلیمی ادروں میں ڈرگ لے کر آتے ہیں۔

تعلیمی اداروں میں شراب عام مل جاتی ہے اور طلبا پارٹیاں وغیرہ کرتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ

آج تک تعلیمی اداروں میں ڈرگ اس لئیے استعمال ہو رہی ہے کیونکہ کسی نے اس کو روکا نہیں۔

بہت سے بچے ڈرگ استعمال کرنے کیوجہ سے جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

ہمارے سروے کے مطابق پچاس فیصد تعلیمی اداروں میں ڈرگ استعمال ہو رہی ہے۔

ہم نشے کے خلاف ایک مہم چلانے جا رہے ہیں اور یہ تھوڑی دیر کے لئیے نہیں بلکہ ہمیشہ چلے گی۔

ہم ڈرگ کے خلاف مہم میں پولیس کو بھی شامل کرنے جا رہے ہیں۔

ہم اگلے ساٹھ دنوں میں ایک پرائیویٹ سکول بل لا رہے ہیں جو ہماری شرائط پوری نہیں کرے گا اسے کام کرنے کی اجازت نہیں ہو گا۔

والدین کی آگاہی بھی بہت ضروری ہے کوینکہ انہیں معلوم نہیں ہے کہ تعلیمی اداروں میں ڈرگ آ چکی ہے۔

سکولوں میں ڈرگ کا استعمال پچھلے دس سالوں میں بڑھا ہے لیکن حکومتوں نے کچھ نہیں کیا۔

بچوں کے ٹیسٹ لئیے جائے گے تا کہ ان کو خوف ہو کہ وہ ڈرگ استعمال کریں گے تو پکڑے جایں گے

پی ٹی آئی کے عامر کیانی نے کہا

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ تعلیمی اداروں میں ڈرگ کا استعمال ایک سیریس مسئلہ ہے۔

ہمارے پاس دنیا کی سب سے زیادہ یوتھ ہے لیکن کبھی اس پر انوسٹ نہیں کیا گیا۔

ہم تعلیمی داروں میں بچوں کے رینڈم ڈرگ ٹیسٹ لیا کریں گے۔

وقار الدین ڈی آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ

ڈرگ کا مسئلہ ڈیمانڈ اور سپلائی کا ہے دونوں کو روکنا ہو گا۔

ہم تعلیمی اداروں میں ڈرگ استعمال کے خلاف کام کر رہے ہیں اس سے بہتری آئی ہے۔

ہم نے تعلیمی اداروں کے ارد گرد سے کھوکھوں اور دوکانوں سے کافی ڈرگ پکڑی ہے اور کچھ لوگوں کو پکڑا بھی ہے۔

جاپان میں شروع کے چند سال اخلاقیات پر بہت توجہ دی جاتی ہے کہ جھوٹ نہیں بولنا ہم نہیں کر رہے۔

سکولوں کی انتظامیہ پر بھی زمہ داری ڈالی جائے گی کہ کوئی بچہ ڈرگ استعمال نہ کرے۔

مسلم لیگ ن کے پرویز رشید نے کہا کہ

پی ٹی آئی کہتی ہے کہ ملک میں ایک قانون ہونا چاہئیے۔

مشرف نے ملک کا قانون توڑا تھا جو سب سے بڑا جرم ہے۔

مشرف کا کیس عدالت میں ہے اس پر وہ فیصلہ کرے گی۔

اس وقت مشرف ٹو اقتدار میں آ چکا ہے وزیراعظم عمراں خان ہے لیکن روح مشرف کی ہے۔

عمران خان بھی مشرف کی طرح احتساب سے بات شروع کرتے ہیں۔

عمران خان جنہیں ڈاکو کہتے تھے انہی کے ساتھ این آر او کیا۔

حکومت ہمیں کہتی ہے کہ انہیں ڈیل دینی ہے نہ ڈھیل دینی ہے تو وہ کون ہے جو ڈیل یا ڈھیل دے سکتا ہے۔

دو ہزار آٹھ کے بعد سے مسلم لیگ ن نے کبھی اداروں کے ساتھ ڈیل والی سیاست نہیں کی۔

نواز شریف سو فیصد عدالت کے زریعے ہی انصٓف چاہتے ہیں۔

مریم نواز بھی نا اہل ہو چکی ہیں ہم ان کو بھی عدالت کے زریعے ہیں اہل کروایں گے۔

http://nadeemmalik.wordpress.com/

12 February, 2019 06:52

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.pk.com

11-02-2019

آج کی دنیا پچس سال پہلے سے مختلف ہے قدرتی وسائل کی اہمیت کم اور انسانی وسائل کی زیادہ ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر عطاالرحمان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

آج اس بات کی اہمیت ہے کہ آپ نے کیسی تعلیم دی کیا ریسرچ ہوئی ہے اور اس کے نتیجے میں کونسی پراڈکٹس بنائی گئی ہیں۔

اس وقت دنیا کی ٹوٹل برآمدات کا چونسٹھ فیصد حصہ ہائی ٹیکنالوجی کی پراڈکٹس کا ہے۔

پاکستان سے میڈیم اور ہائی ٹیکنالوجی کی پراڈکٹس کی برآمدات صرف ایک فیصد ہیں۔

سنگا پور کی آبادی صرف پچپن لاکھ ہے پچھلے سال اس کی برآمدات تین سو تیس ارب ڈالر کی تھیں۔

پاکستن کی ٹیکسٹائیل کی برآمدات ساٹھ جبکہ دنیا کی صرف چھ فیصد ہیں۔

دنیا بجلی ہوا سے کوئلے سے اور پانی سے بناتی ہے ہم تیل سے پچاس روپے فی یونٹ کے حساب سے بنا رہے ہیں۔

پاکستان کا پچھلے سال کا سائینس اور ٹیکنالوجی کا بجٹ صرف آٹھ سو ملین تھا جبکہ اورنج ٹرین کا بجٹ دو سو ستر ارب روپے ہے۔

وزیراعظم نے ہائی ٹیکنالوجی کے لئیے ایک ٹاسک فورس بنائی ہے جس کے وہ خود چیرمین اور میں وائس چیرمین ہوں۔

نادرا سے ڈیٹا لے کر ہم ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد تین سے چار گنا بڑھا سکتے ہیں۔

پاکستان میں ایسے لوگ ہیں جو سال میں چالیس مرتبہ بیرون ملک سفر کرتے ہیں۔

پی ٹی آئی کی حکومت کے پروگرام ایز آف ڈوئنگ بزنس کے تحت کمپیوٹر انڈسٹری کو بہت سی سہولتیں فراہم کرنے جا رہے ہیں۔

پاکستان میں ہر سال تئیس ہزار کمپیوٹر گریجوایٹ نکل رہے ہیں اگر انہیں مزید ٹریننگ دے دیں تو بہت سا زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔

ہم پاکستان آسٹرین اور پاکستان اٹیلین کمپیوٹر یونیورسٹیز بنا رہے ہیں۔

پہلے ہم بھارت سے کمپیوٹر کی فیلڈ میں چار سو گنا پیچھے تھے لیکن اب ہم آگے نکل چکے ہیں۔

این آر او کی وجہ سے پاکستان کا اربوں کا نقصان ہوا ہے یہ نہیں ہونا چاہئیے تھا۔

پاکستان کو ترقی کرنے کے لئیے اپنے بیس سل سے کم عم بیس کروڑ عوام کو نیچی اور اعلی سطح کی ٹیکنالوجی پڑھانی پڑے گی۔

عابد زیدی کمپیوٹر ٹیکنالوجی ماہر مائیکرو سافٹ پاکستان نے کہا کہ

پاکستان میں کمپیوٹر کے شعبے میں وہی سہولتیں موجود ہیں جو امریکہ یا چین میں موجود ہیں۔

ہم پاکستان میں بچوں کو مائیکروسوفٹ سرٹیفیکیشن بھی کروا رہے ہیں۔

کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ماہر بدر خوشنود نے کہا کہ

پاکستان میں ٹیکسیشن اتھارٹیز لوگوں کو حراس کرتے ہیں جس کی وجہ سے زیادہ بزنس نہیں ملتا۔

ایف بی آر خود ٹھیک کام کرتا ہے لیکن ان کے نمائیندے لوگوں سےا چھا سلوک نہیں کرتے۔

بنک کمپیوٹر کی فیلڈ میں فری لانسراز کو لون نہیں دیتے۔

پاکستان دنیا میں ٹاپ پانچ بہترین فری لانسنگ کمپیوٹر ٹیکنالوجی فیسیلٹی فراہم کرنے والا ملک ہے۔

دنیا میں آئی ٹی کی سب سے بڑی خریدار حکومت ہوتی ہے لیکں پاکستان میں ایسا نہیں ہے اداروں نے اپنے کمپیوٹر سسٹم بنا لئیے ہوئے ہیں۔

لوگ کہتے ہیں پے پلس کی پاکستان میں ضرورت نہیں ہے اس کی ضرورت ڈومسٹک میں نہیں ہے لیکن انٹرنیشنل طور پر ہے۔

پاکستان کو دنیا میں آئی ٹی میں کام کرنے والی بڑی کمپنیوں کو کام کرنے کا موقع دینا چاہئیے۔

مسلم لیگ ن کے ایاز صادق نے کہا کہ

عمران خان اور پی ٹی آئی کے لوگوں پر بھی مقدمات ہیں اگر شہباز شریف کو ہٹایا جانا چاہئیے تو پھر ان کو بھی ہٹایا جائے۔

پارلیمنٹ کی ہر کمیٹی میں اکثریت حکومت کی ہوتی ہے۔

این آر او کے متعلق فواد چوہدری کو پتہ ہو گا ہمیں تو پتہ نہیں ہے۔

http://nadeemmalik.wordpress.com/

8 February, 2019 05:56

Posted on

image.png

https://www.youtube.com/watch?v=VQPvS45stpk

http://www.zemtv.com/2019/02/07/nadeem-malik-live-7th-february-2019/

http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-7th-february-2019-fawad-chaudhry-and-muhammad-talal-chaudhry.411617/

NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.pk.com

07-02-2019

TOPIC- PAKISTAN POLITICS

GUESTS- FAWAD CH, TALAL CH

FAWAD CH OF PTI said that if Sheikh Rasheed was involved in Faizabad dharna he must be punished. He said that Sardar Saleem Haider of PPPP was supplying food to the participants of dharna. He said that he is the one who condemned dharna when nobody was daring to speak out against them. He said that PTI bravely took action against PTL which no other government could do. He said that PTL is now part of the history. He said that no extremist organization will be tolerated in the future in Pakistan.

He said that the PTI has changed the whole scenario in six months of its government. He said that Pakistan relationships have been improved with UAE and Saudi Arabia which have been soured. He said that a huge investment from Russia is coming to Pakistan as well. He said that Saudi crown prince Sultan Bin Mohammad is coming to Pakistan in the third week of February. He said that Tayyab Ardgan and Mahathir Mohammad are also coming to visit Pakistan. He said that Pakistan is enjoying a cordial relationship with Iran and Qatar.

He said that a meeting with Taliban is underway in Russia hopefully good news will come from there. He said that Pakistan wants close relationship with Afghanistan and stable with India. He said that close relationship between Pakistan and Afghanistan will help Pakistan and China to become big economic markets.

He said that all the tests of Nawaz Sharif are clear they only have the deficiency of NRO. He said that if the results of medical tests of somebody are good his Family is normally pleased on it but PML-N feels bad. He said that last Nawaz Sharif said that he will never leave Pakistan but he left for Jeddah after signing the NRO. He said that Nawaz Sharif will not get any NRO this time. He said that some relaxation was going to be offered to him but PML-N missed the chance because of the stupidity.

He said that health card scheme of PTI was very successful in KPK and now has been started in the federation as well. He said that if gas bill crosses 200 units its slab increased but now the government is going to review it. He said that PML-N paid Rupees 480 billion circular debt but left 1200 billion when their government was over. He said that Nawaz Sharif spent 20.7 million rupees on the wall of Jati Umra from the state expenses. He said that PTI built the fence of Banigala from its party funds.

He said that cooperation between the government, military and judiciary is in the best interest of the country. He said that the military was not behind the dharna of Faizabad.

TALAL CH OF PML-N said that PML-N government was destabilized because of dharna and PTI government was formed. He said that he will not tell who was behind dharna but read the court’s verdict to know it. He said that PTI government is begging India to have close relationship with them.

He said that the medical board has recommended taking Nawaz Sharif to hospital but the government is not doing so. He said that Fawad Ch is talking about NRO because he has nothing else to sell.

He said that health card scheme was initiated by PML-N but PTI has put its tag on it.

He said that Aleem Khan has been arrested either to apprehend someone from the opposition or to remove Usman Buzdar as CM of Punjab.

http://nadeemmalik.wordpress.com/

7 February, 2019 16:47

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.pk.com

07-02-2019

اگر فیض آباد دھرنے میں شیخ رشید ملوث تھے تو پھر ان کو سزا دے دیں۔پی ٹی آئی کے فواد چوہدری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پیپلز پارٹی کے سردار سلیم حیدر دھرنے والوں کو دیگیں دیتے تھے انہیں بلاول نے نوٹس دیا۔

فیض آباد دھرنے کے خلاف سب سے زیادہ میں بولا ہوں اور اس وقت جب کوئی نہیں بولتا تھا۔

ہم نے میدان میں کھڑے ہو کر ٹی ایل پی کے خلاف ایکشن لیا ہے جو کسی اور حکومت نے نہیں لیا۔

ٹی ایل پی اب ماضی کا ایک قصہ ہے۔

آئیندہ کسی انتہا پسند تنظیم کے لئیے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔

پی ٹی آئی نے چھ مہینے میں پچھلے پچیس سالوں کا سارا ماحول ہی بدل دیا ہے۔

پاکستان نے سعودی عرب یو اے ای کے ساتھ تعلقات کو بہت بہتر کیا ہے جو بہت خراب ہو چکے تھے۔

ملک کی بہتری کے لئیے حکوت فوج اور عدلیہ کا آپس میں تعاون ہونا بہت ضروری ہے۔

فیض آباد دھرنا فوج نے نہیں کروایا تھا۔

سعودی پرنس محمد بن سلطان فروری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آیں گے۔

طیب اردگان اور مہاتیر محمد پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں۔

قطر اور ایران کے ساتھ ہمارا ایک بہت ہی قریبی تعلق چل رہا ہے۔

روس میں طالبان کے ساتھ ایک میٹنگ چل رہی ہے امید ہے کہ وہاں سے اچھی خبر آئے گی۔

پاکستان افغانستان کے ساتھ قریبی جبکہ بھارت کے ساتھ مستحکم تعلقات چاہتا ہے۔

افغانستان اور بھارت سے اچھے تعلقات ہونے سے پاکستان اور چین دو بڑی مارکیٹیں بن جایں گی۔

حکومت نے نواز شریف کے سارے ٹیسٹ کروائے ہیں اس میں صرف این آر او کی کمی ہے۔

لوگ ٹیسٹ کلئیر ہوں تو خوش ہوتے ہیں لیکن مسلم لیگ ن والوں کے منہ لٹک جاتے ہیں۔

پچھلی دفعہ نواز شریف کہتے تھے کہ وہ پاکستان سے کبھی نہیں جایں گے لیکن این آر او کر کے جدہ بھاگ گئے تھے۔

انشا االلہ نواز شریف کو کوئی این آر او نہیں ملے گا ان کو ڈھیل مل سکتی تھی جس کو مسلم لیگ ن نے اپنی بیوقوفی سے ضائع کر لیا ہے۔

صحت کارڈ کا منصوبہ پی ٹی آئی کا ہے کے پی کے میں کامیابی کے بعد اس کو وفاق میں بھی شروع کیا ہے۔

پاکستان کے ٹوٹل قرضے کا چوراسی فیصد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کےد ور میں لیا گیا۔

گیس کا بل سو یونٹ سے بڑھ جائے تو سلیب بڑھ جاتا ہے حکومت اس کو ریویو کرنے جا رہی ہے۔

مسلم لیگ ن کی حکومت چار سو اسی ارب روپے کا سرکلر قرضہ ادا کر کے بارہ سو ارب روپے کا قرضہ چڑھا کر گئی ہے۔

نواز شریف نے جاتی عمرہ کے گھر کی دیوار ستائیس کروڑ سرکاری خرچے سے بنوائی تھی۔

بنی گالا میں عمران خان کے گھر کی فینس پی ٹی آئی نے اپنے خرچے سے بنوائی ہے۔

مسلم لیگ ن کے طلال چوہدری نے کہا کہ

فئض آباد دھرنے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کی حکومت غیر مستحکم ہوئی اور آج ملک میں پی ٹی آئی کی حکومت بنی۔

دھرنے کے پیچھے کون تھا یہ میں نہیں بتؤں گا عدالت کا فیصلہ پڑھ لیں۔

حکومت بھارت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لئیے اس کی منتیں کر رہی ہے۔

میڈیکل بورڈ نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت خراب ہے انہیں ہسپتال لے جایا جائے لیکن حکومت نے ایسا نہیں کیا۔

فواد چوہدری کے پاس بیچنے کے لئیے کچھ نہیں اس لئیے این آر او کی باتیں کر رہے ہیں۔

صحت کارڈ کا منصوبہ مسلم لیگ ن نے بنایا تھا پی ٹی آئی نے اپنا نام لگا لیا ہے۔

کوئی بندہ ایسا نہیں ہے جسے آج گیس کا بل چار گنا نہ آتا ہو۔

علیم خان کو یا تو اپوزیشن کے کسی بڑے لیڈر کو پکڑنے کے لئیے گرفتار کیا گی ہے یا وزیراعلی پنجاب کو راستے سے ہٹانے کے لئیے۔

http://nadeemmalik.wordpress.com/

7 February, 2019 06:28

Posted on

image.png

https://www.youtube.com/watch?v=qEEBFZ5qF9I

http://www.zemtv.com/2019/02/06/nadeem-malik-live-6th-january-2019/

http://siasatkorner.com/threads/nadeem-malik-live-%E2%80%93-6th-january-2019-miftah-ismail-palwasha-zai-khan-maleeka-bokhari.411561/

NADEEM MALIK LIVE

www.humnews.pk.com

06-02-2019

TOPIC- PAKISTAN POLITICS AND VERDICT ON FAIZABAD DHARNA

GUESTS- MALEEKA BUKHARI, BARRISTER ALI ZAFAR, PALWASHA KHAN, MIFTAH ISMAIL

MALEEKA BUKHARI OF PTI said that the court has clarified the role of the agencies in its verdict on Faizabad dharna. She said that PTI does not support the role of the agencies in the politics but they have done wonderful job against the terrorism. She said that the court has not mentioned the name of any of the ministers in the verdict.

She said that PTI has set a very good example that Babar Awan Azam Sawati and Aleem Khan resigned to face the cases against them. She said that the opposition should also follow this example. She said that the arrest of Aleem Khan proves that NAB is an independent institution. She said that PTI did not cry out after the arrest of Aleem Khan like PPPP and PML-N. She said that the documents of corruption by Zardari are classical example of deep rooted corruption in Pakistan. She said that PML-N leaders kept defending their disqualified former PM. She said that PML-N amended the law to make disqualified Nawaz Sharif their party head.

BARRISTER ALI ZAFAR said that the court’s mentioning the role of the agencies in the Faizabad dharna is a general statement. He said that the court did not mention one particular incident in which the military was involved. He said that the court has clearly said that Faizabad dharna was illegal and the action should be taken against the agencies or politicians whoever was involved in it. He said that the court has said that people involved in 12th of May incident and Faizabad dharna are at the highest level in the federal government.

He said that the arrest of Aleem Khan will abolish the impression that the NAB is taking action against the opposition only.

He said that in his opinion the head of the PAC should be a person with no allegation against him. He said that Shahbaz Sharif should have not accepted the heading of PAC on moral grounds.

PALWASHA KHAN OF PPPP said that Shah Mahmood Qureshi has said that the powers that make the decisions do not want Nawaz Sharif and Zardari to be in politics anymore. She said that the government should take the action against those powers first. She said that Imran Khan used Khatm-e-Nabuwat card and in the result interior minister was shot.

She said that Shahbaz Sharif should not resign he cannot give punishment to anybody.

She said that Aleema Khan made her property by stealing the zakat investigation should be held against her.

MIFTAH ISMAIL OF PML-N said that the constitution says that the military and other agencies cannot interfere in the politics and the court verdict is the same. He said that Pakistan has to pay higher interest rates on the loans because of gatherings like Faizabad dharna.

He said that Model Town Incident was a different kind of incident whereas Imran Khan intentionally supported Faizabad dharna. He said that Sheikh Rasheed Ahmed was the one who supported Faizabad dharna.

He said that NAB success rate is only six percent. He said that Shahbaz Sharif should not resign from PAC.

http://nadeemmalik.wordpress.com/