RSS Feed

19 March, 2014 15:57

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

19-MARCH-2014

نیویارک ٹائمز کی سٹوری بہت عجیب ہے اس میں بہت سے جھول ہیں۔ خورشید محمود قصوری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

نیو یارک ٹائمز کی سٹوری میں جن پر الزامات لگائے گئے ہیں ان سدب لوگوں نے اس کی تردید کر دی ہے۔خورشید قصوری

ہم نے ماضی میں جو غلطیاں کی ہیں میں انہیں تسلیم کرتا ہوں۔ خورشید قصوری

ہم افغانستان میں روس کے خلاف لڑے اور اسے توڑ دیا اب ہم کہہ رہے ہیں کہ ہم نے امریکہ کو شکست دے دی۔ خورشید قصوری

ہماری غلط پالیسوں کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستان میں بم پھٹ رہے ہیں۔ خورشید قصوری

ہمیں اپنی طاقت سے زیادہ لڑائی نہیں لڑنی چاہئیے اور افغانستان میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئیے۔ خورشید قصوری

سرتاج عزیز نے تردید کی ہے کہ پاکستان ڈیڑھ بلین ڈالر کے بدلے شام میں مداخلت نہیں کرے گا۔ خورشید قصوری

نیو یارک ٹائمز کی سٹوری میں آئی ایس آئی کو ٹارگٹ کیا گیا ہے کہ یہ اپنی مرضی سے کام کرتی ہے۔ ضیا۶ الدین بٹ

آئی ایس آئی ہمیشہ گورنمنٹ کی پالیسیوں پر عمل پیرا رہتی ہے اسے بلا وجہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ضیا۶ الدین بٹ

آئی ایس آئی اور مشرف امریکہ کے خلاف ڈبل گیم نہیں کر رہے تھے۔ ضیا۶ الدین بٹ

سرتاج عزیز نے اپنی پریس کانفرنس میں تسلیم کیا ہے کہ فنڈز شام کے معاملہ میں ملے ہیں۔ واسع جلیل

الطاف حسین نے ہمیشہ حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔ واسع جلیل

اوسامہ پاکستان میں ضرور موجود تھے لیکن اس میں کوئی ادارہ ملوث نہیں تھا۔ واسع جلیل

امریکہ کی جو خدمت پاکستان نے کی ہے وہ کسی اور نے نہیں کی ہم نے پانچ سو طالبان اس کے حوالے کئیے۔ جنرل امجد شعیب

ہم نے تو یہاں تک کیا کہ افغانستان کے سفیر تک کو امریکہ کے حوالے کر دیا۔ جنرل امجد شعیب

میں نے کہا تھا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اوسامہ کی موجودگی کا علم ہونا چاہئیے تھا۔ ضیا۶ الدین بٹ

اس وقت یہ نہیں بتیا جا سکتا کہ اوسامہ کے خلاف آپریشن کا انٹیلی جنس ایجنسیوں کو علم تھا کہ نہیں تھا۔ ضیا۶ الدین بٹ

ہمارا میڈیا نیو یارک کی سٹوری کو بلا وجہ اچھال رہا ہے۔ جنرل راشد قریشی

احتساب کا معاملہ حکومت کو کرنا چاہئیے تھا اس نے کیوں نہیں کسی کو نوکری سے نکالا۔ راشد قریشی

ہمیں تمام معاملات میں احتساب کرنا چاہئیے اگر ماضی میں نہیں ہوئی تو اب ہو جانی چاہئیے۔ ضیا۶ الدین بٹ

احتساب ہونا چاہئیے یہ ہو گا تو پھر یہ سسٹم کا حصہ بن جائے گا۔ جنرل امجد شعیب

ہم نے امریکہ کی مدد کی بدلے میں اس نے بھارت کو افغانستان میں لا کر بٹھا دیا۔ جنرل امجد شعیب

ہم ایک آزاد ملک بن سکتے ہیں لیکن کچھ لوگ اپنے مفاد کے لئیے غلط فیصلے کر دیتے ہیں۔ واسع جلیل

مکمل احتساب ہونا چاہئیے اور اس میں میڈیا اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔ ضیا۶ الدین بٹ

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: