RSS Feed

24 April, 2014 16:06

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

24-APRIL-2014

حامد میر پر حملے پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے۔ شہزاد چوہدری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

حامد میر کے متعلق کسی ادارے نے یہ نہیں کہا کہ وہ غدار ہیں۔ شہزاد چوہدری

جیو اور اس کے گروپ کی سرگرمیاں ملکی مفاد کے خلاف ہیں۔ شہزاد چوہدری

حامد میر پر حملے کے بعد بغیر ثبوت کے جیو نے جو مہم چلائی وہ بد قسمتی کی بات ہے۔ لطیف کھوسہ

جیو کے آئی ایس آئی کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے سے بھارت میں بہت خوشی منائی جا رہی ہے۔ لطیف کھوسہ

ہماری خواہش ہے کہ ایک کمشن بنا کر حامد میر پر حملے کے پیچھے لوگوں کو بےنقاب کیا جائے۔ فیصل سبزواری

حامد میر پر حملے کے بعد جیو نے جو رویہ اختیار کیا وہ بہت ہی نامناسب تھا۔ اعظم سواتی

جیو پر پابندی نہیں لگنی چاہئیے نیز پمرا نے اپنا کردار ادا نہیں کیا۔ اعظم سواتی

طالبان نے جنگ بندی میں توسیع نہیں کی لہزا فوج کو ان کے خلاف کاروائی کرنے کا حق حاصل ہے۔ شہزاد چوہدری

قبائلی علاقعوں میں فوج پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں اڑتیس کے قریب فوجی شہید ہو چکے ہیں۔ شہزاد چوہدری

قبائلی علاقعوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کے حملے انٹیلی جنس کی مدد سے کئیے جا رہے ہیں۔ شہزاد چوہدری

اسلام آباد سبزی منڈی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی پہچان کر کے قبائلی علاقعوں میں ان کے خلاف فوج کاروائی کر رہی ہے۔ لطیف کھوسہ

ریاست پر لازم تھا کہ وہ دہشت گردوں کو نشانہ بنائے اور ان کو ایک واضع پیغام دے۔ لطیف کھوسہ

جن لوگوں کو ہم نے جہادی بنایا انہوں نے ہی پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کی بنیاد ڈالی ہے۔ فیصل سبزواری

ریاست ہمیشہ دہشت گردوں کے خلاف کنفیوژن کا شکار رہی ہے اسی لئے کبھی کاروائی نہیں کر پائی۔ فیصل سبزواری

ہمیں اب مزاکرات کے عمل سے نکل کر دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کی ضرورت ہے۔ اعظم سواتی

حکومت قبائلی علاقعوں میں دہشت گردوں کے خلاف جو کاروائی کر رہی ہے اس کی معلومات دوسری پارٹیوں کو بھی دی جانی چاہییں۔ اعظم سواتی

بلوچستان میں فوج کو ہمیشہ آرٹیکل دو سو پینتالیس کے بغیر کاروائی کے لئیے بھیج دیا جاتا ہے۔ شہزاد چوہدری

جب حکومتیں طریقے سے کاروائی کرنا چاہتی ہیں تو پہلے فوج کو پاور دیتی ہیں۔ شہزاد چوہدری

جو کوئی فوج کے خلاف لڑے اس کے خلاف ہر طرح کی کاروائی ہونی چاہئیے لیکن دوسرے لوگوں کو گھروں سے غائب نہیں کیا جانا چاہئیے۔ فیسل سبزواری

ہماری حکومت اور اس کے ادارے خود غلط سمت میں جا رہے ہیں کوئی سسٹم موجود نہیں ہے۔ اعظم سواتی

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: