RSS Feed

29 April, 2014 16:10

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

29-APRIL-2014

لوڈ شیڈنگ کی شکار نہ پیپلز پارٹی ہے اور نہ مسلم لیگ ن بلکہ صرف عوام ہے۔ مولا بخش چانڈیو کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہمارے دور میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے کرنے والے شہباز شریف اب کیوں باہر نہیں نکلتے۔ مولا بخش چانڈیو

عابد شیر علی کبھی پٹھانوں کے خلاف بیان دیتے ہیں اور کبھی سندھیوں کے انہیں پورے پاکستان کا وزیر بننا چاہئیے۔ مولا بخش چانڈیو

بجلی کی چوری اور لائین لاسز بجلی کی کمی کی بڑی وجوہات ہیں۔ زعیم قادری

ہماری حکومت آٹھ ہزار میگا واٹ پیداوار کے نئے بجلی کے منصوبے شروع کر رہی ہے۔ زعیم قادری

ہم نے کے پی کے تین پولیس اسٹیشن اور پولیس فورس بجلی چدوروں کے خلاف مختص کئیے ہیں۔ شاہ فرمان

بجلی چوروں کے خلاف سب سے زیادہ ہم نے کام کیا ہے اور ہمیں ہی بجلی چور کہا جا رہا ہے۔ شاہ فرمان

عابد شیر علی نے پورے کے پی کے صوبے کے عوام کو بجلی چور قرار دے دیا ہے۔ شاہ فرمان

کے پی کے سے صرف دو روپے یونٹ کی قیمت پر ہائیڈل پاور بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ شاہ فرمان

حیدر آباد کے لوگوں کو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پانی بھی نہیں مل رہا۔ مولا بخش چابنڈیو

پنجاب حکومت نے اپنے صوبے کے بجلی چوروں سے اٹھتر کروڑ روپے ریکور کر کے دئیے ہیں۔ زعیم قادی

ہم نے نندی پور بجلی کے منصوبے کو صرف گیارہ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا ہے۔ زعیم قادری

چور چور ہوتا ہے چاہے وہ پنجابی ہو یا پٹھان ہو۔ زعیم قادری

پورے ملک میں برے ڈیم بنانے کی بجائے بجلی بنانے کے چھوٹے منصوبے شروع کئیے جانے چاہییں۔ مولا بخش چانڈیو

ہم صوبے کی نہیں پورے پاکستان کی بات کرتے ہیں کے پی کے سے پانی سے سستی بجلی بنا کر پورے ملک کو فراہم کی جائے۔ شاہ فرمان

ہم نے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف چار ماہ کا وقت دیا تھا جب کچھ نہیں کیا گیا تو ہم نے گیارہ مئی کو احتجاج کی کال دی ہے۔ شاہ فرمان

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو مل بیٹھ کر شفاف الیکشن کے لئیے تجاویز دینی چاہئییں۔ زعیم قادری

قومی معاملات طے کرنے کے لئیے پارلیمنٹ سب سے بہتر جگہ ہے سڑکوں پر احتجاج نہیں کیا جانا چاہئیے۔مولا بخش چانڈیو

ہم نے جن چار حلقوں میں الیکشن میں دھاندلی کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے وہ کر دیں ہم احتجاج نہیں کریں گے۔ شاہ فرمان

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: