RSS Feed

15 May, 2014 17:10

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

15-MAY-2014

ہمارا سب سے بڑا مسئلہ یہی رہا ہے کہ ہم نے جمہوریت کو پھلنے پھولنے نہیں دیا۔ محمود خان اچکزئی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

قرائن بتا رہے ہیں کہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ محمود اچکزئی

فوج سیاست دان اور میڈیا کو اپنے اپنے روئیے تبدیل کرنے ہوں گے۔ محمود اچکزئی

راحیل شریف کے بیان کہ وہ فوج کے اداروں کا تحفظ کریں گے کو میڈیا نے غلط اناز میں پیش کیا۔ محمود جنگ گروپ نے غلطی کی ہے لیکن اس کی وجہ سے اس پر پابندی نہیں لگنی چاہئیے۔ محمود اچکزئی

اچکزئی

اسلام آباد میں جہاں پریزیڈنٹ، وزیراعظم ہاؤس، سپریم کورٹ موجود ہیں لاکھوں لوگوں کو احتجاج کے لئیے لانا نظام کو خراب کر سکتا تھا۔ محمود اچکزئی

کوئی سیاست دان نہیں چاہے گا کہ آئندہ الیکشن شفاف نہ ہوں۔ محمود اچکزئی

عمران خان شفاف الیکشن کے لئیے اپنی تجاویز پارلیمنٹ میں لائے تو میں ان کی حمایت کروں گا۔ محمود اچکزئی

بلوچستان میں اختر مینگل کے ساتھ ہمارے کوئی اختلافات نہیں ہیں وہ خود اپوزیشن میں رہنا چاہتے ہیں۔ محمود اچکزئی

بلوچستان سے گیس نکلتی ہے لیکن آج تک بلوچوں کو گیس فراہم نہیں کی گئی۔ محمود اچکزئی

وزیراعظم کو پارلیمنٹ میں آنا چاہئیے اس سے اسمبلی کی وقعت میں اضافہ ہو گا۔ محمود اچکزئی

ملا عمر اور افغان طالبان کے زریعے فاٹا میں موجود طالبان کو سمجھایا جا سکتا ہے۔ محمود اچکزئی

ایران اور افغانستان کے ساتھ ہمیں فوراْ اپنےمسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔ محمود اچکزئی

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: