RSS Feed

5 June, 2014 16:02

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

05-JUNE-2014

الطاف حسین ایک بڑی جماعت کے سربراہ ہیں حکومت ان کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

برطانیہ کی پولیس الطاف حسین سے تفتیش کر رہی ہے اور اسے ہی معاملات کو آگے بڑھانا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

الطاف حسین کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی کراچی کے لوگوں نے خوبخود شہر کو بند کرنا شروع کر دیا ایم کیو ایم نے ہڑتال کی اپیل نہیں کی تھی۔ رشید گوڈیل

جو لوگ ایم کیو ایم کے کارکنوں کو اٹھا کر لے جاتے ہیں وہی شہر میں فساد کروا رہے ہیں۔ رشید گوڈیل

ایم کیو ایم نے اپنے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جایں اور کراچی کی مارکیٹیں کھلوایں۔ رشید گوڈیل

کراچی کے امن امان کے حوالے سے سب سے بڑی زمہ داری ایم کیو ایم پر عاید ہوتی ہے۔ ندیم افضل چن

کراچی کے اس وقت کے حالات شہر ایم کیو ایم اور ملک کے لئیے بہت نقصان دہ ہیں۔ ندیم افضل چن

ہماری حکومت کے برطانیہ سے اچھے تعلقات ہیں الطاف حسین کو بجٹ والے دن گرفتار کرنے کے پیچھے کوئی نہ کوئی بات ضرور ہے۔ ندیم افضل چن

طالبان کے متعلق آج بھی حکومت کی وہی پالیسی ہے کہ بات چیت کرنی ہے لیکن اگر بات نہ بنے تو کاروائی کی جائے گی۔ شاہد خاقان عباسی

طالبان کے معاملے میں حکومت اور فوج نہ ایک پیج پر تھے اور نہ اس وقت ہیں۔ندیم افضل چن

حکومت کا کام تھا کہ طالبان کے مسئلے پر فوج کو ساتھ لے کر چلتی۔ ندیم افضل چن

حکومت کے طالبان سے مزاکرات کے نتیجہ میں ٹی ٹی پی ٹوٹ گئی یہ حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

طالبان کے خلاف فوج کی کاروائیاں وزیراعظم کے حکم کے تحت شروع کی گئی ہپں۔ شاہد خاقان عباسی

میڈیا اور فوج کی لڑائی ہو اور حکومت خاموش رہے اس کا کردار کہاں تھا۔ ندیم افضل چن

فوج کا نیچے کا طبقہ حکومت کی وجہ سے سیاسی کلاس کے خلاف ہو چکا ہے۔ ندیم افضل چن

اداروں میں کچھ مسائل موجود ہیں حکومت سوچ سمجھ کر اس کے سربراہان کا تقرر کرے گی۔شاہد خاقان عباسی

میری الطاف حسین سے ملاقات نہیں ہوئی پولیس اس کی طرف سے اس کی اجازت نہیں ہے۔ مصطفی عزیز آبادی

آج بھی الطاف حسین کا ایک ٹیسٹ لیا جائے گا اس کے بعد ڈاکٹر فیصلہ کریں گے کہ انہیں مزید ہسپتال میں رکھنا ہے یا نہیں۔ مصطفی عزیز آبادی

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: