RSS Feed

9 June, 2014 16:07

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

09-JUNE-2014

دہشت گردوں کی کل تعداد دس تھی اس ان میں سے تین چار غیر ملکی دکھائی دیتے ہیں۔ بریگیڈئیر رفیق کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہمیں کچھ لیڈز ملی ہیں ان کے مطابق کراچی کے کچھ علاقعوں میں کاروائیاں کر رہے ہیں اور کچھ لوگوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔ بریگیڈئیر رفیق

کراچی کے کچھ علاقعوں میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنہوں نے دہشت گردوں کی باقائدہ مدد کی۔ بریگیڈئیر رفیق

دہشت گردوں کے پاس سے کچھ غیر ملک ہتھیار اورکچھ ایسی دوایں ملی ہیں جو بھارت کی بنی ہوئی ہیں۔ برگیڈئیر رفیق

کراچی ائیر پورٹ کے دہشت گردی کے واقع میں ہمارے جوان دہشت گردوں کے خلاف بہت بے جگری سے لڑے جو قابل تعریف ہے۔ خرم دستگیر

ابھی تک ہم انٹیلی جنس کا مربوط نظام نہیں بنا سکے کچھ ایجنسیوں کی طرف سے مزاحمت کا سامنا ہے۔ خرم دستگیر

دہشت گرد کراچی سے بنک لوٹ کر اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں سے اپنے مقاصد کے لئیے پیسے اکٹھے کرتے ہیں۔ خرم دستگیر

ہم نے دہشت گردوں کے ساتھ بات چیت سے مسائل حل کرنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ خرم دستگیر

ہمارے جوانوں کا دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑنا اچھی بات ہے لیکن ائیر پورٹ پر حملہ لمحہ فکریہ ہے۔ شفقت محمود

ٹی ٹی پی کے جس گروپ نے دہشت گردی کا حملہ کیا ہے ان کے ساتھ بات چیت نہیں ہو سکتی۔ شفقت محمود

صرف ان طالبان سے مزاکرات ہو سکتے ہیں جو بات چیت کے زریعے امن کے خواہشمند ہیں۔ شفقت محمود

طالبان سے مزاکرات کا یہ اچھا نتیجہ نکلا ہے کہ بہت سے گروپس ان سے علحیدہ ہو گئے ہیں۔ شفقت محمود

دہشت گرد ایک لمبے عرصے کی کاروئی کرنے کی نیت سے آئے تھے جسے ہماری سکیورٹی ایجنسیوں نے ناکام بنایا ہے۔ قمر زمان کائرہ

حکومت کا بیٹھے رہنا اور بر وقت فیصلے نہ کرنا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ کائرہ

اے پی سی کے چار ماہ بعد تک حکومت طالبان سے مزاکرات کا عمل شروع نہیں کر پائی تھی۔ کائرہ

اب یہ بات بالکل واضع ہو چکی ہے کہ یہ لڑائی اسلام کی نہیں ہے بلکہ انتہا پسندی کی ہے۔ خرم دستگیر

دہشت گردوں کو غیر ملکوں سے پیسے مل رہے ہیں حکومت اس کے خلاف کام کر رہی ہے۔ خرم دستگیر

ہمارے دینی مدرسوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ خرم دستگیر

میں حکومت کی نیت پر شک نہیں کرتا لیکن صلاحیت کی کمی ہے فیصلہ کرنے میں بہت دیر کر دیتی ہے۔ شفقت محمود

طالبان سے مزاکرات ناکام ہوئے ہیں یا نہیں اس بات کا اعلان خرم دستگیر کی بجائے چوہدری نثار کو کرنا چاہئیے۔ کائرہ

مختلف کالعدم تنظیموں کے لوگ مسلم لیگ ن میں شامل ہیں ان کے وزیر ان کی مدد کرتے ہیں۔ کائرہ

مختلف اسلامی ممالک پاکستان کے اندر اپنی پراکسی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کائرہ

حکومت بتائے کہ پچھلے ایک سال میں اس نے دہشت گردی کو روکنے اور دہشت گردوں کو باہر سے ملنے والے پیسے کے متعلق کیا کیا ہے۔ کائرہ

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: