RSS Feed

19 June, 2014 16:07

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

19-JUNE-2014

کچھ سیاسی جماعتیں کھل کر آپیشن ضرب عضب کی حمیات کر رہی ہیں جبکہ کچھ کا موقف واضع نہیں ہے۔ حیدر عباس رضوی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

کچھ سیاسی جماعتیں آپریشن ضرب عضب پر اپنے خدشات کا اظہار بھی کر رہی ہیں اور اس کی حمایت بھی کر رہی ہیں۔ حیدر عباس رضوی

ہماری انٹیلی جنس ایجنسیوں کے پاس دہشت گردوں کے خلاف کافی معلومات ہیں وہ کافی عرصے سے یہ کام کر رہی ہیں۔ حیدر عباس رضوی

سکیورٹی اداروں کو نہ صرف کراچی شہر کو دہشت گردوں سے بچانا چاہئیے بلکہ موقع ملے تو ان کے خلاف کاروائی بھی کرنی چاہئیے۔ معین حیدر

اس بات کا سول حکومت کو فیصلہ کرنا ہے کہ اسے کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے لئیے فوج کی ضررت ہے یا نہیں ہے۔ معین حیدر

دہشت گردوں کے خلاف فوج کو بلانے میں کوئی خوف نہیں ہونا چاہئیے فوج زلزلوں اور سیلاب کی صورت میں بھی تو مدد کے لئیے آتی ہے۔ حیدر عباس رضوی

ہم وہ ہیں کہ جنہوں نے کراچی میں لا۶ اینڈ آرڈر کے لئیے فوج بلانے کا کہا تھا تو دہشت گردوں کے خلاف فوج کو بلانے کی کیوں حمایت نہیں کریں گے۔ حیدر عباس رضوی

وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فوج بھیجتے وقت اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ بیرونی خطرے سے نمٹنے کا معاملہ نظر انداز نہ ہوجائے۔ معین حیدر

ہماری فوج پاکستان کے شہروں میں موجود دہشت گردوں سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔ معین حیدر

افغان جنگ کے دوران کچھ مدرسوں کے طلبا۶ کو سی آئی اے نے روس کے خلاف جہاد کے لئیے تیار کیا تھا۔ معین حیدر

روس کے افغانستان سے انخلا کے بعد مجاہدین کا رخ کشمیر کی طرف ہو گیا۔ معین حٰدر

مجاہدین کے ایک یا ڈیڑھ گروپ کے علاوہ کبھی کسی نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوئی کاروائی نہیں کی۔ معین حیدر

مولوی فضل اللہ کو سوات کے شہریوں نے چندہ دے کر کھڑا کیا لیکن بعد میں اس نے اپنی حکومت قائم کر لی۔ معین حیدر

فوج نے ایک دفعہ مولوی فضل اللہ کے خلاف کاروائی کرنی چاہی لیکن کے پی کے اور بلوچستان میں فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی حکومتوں نے روک دیا۔ معین حیدر

ہمیں من حیث القوم فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم پاکستان کی سر زمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ حیدر عباس رضوی

مزہبی جنونیت کی سوچ تبدیل کرنے کے لئیے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا اور اس میں دس سے بیس سال لگیں گے۔ حیدر عباس رضوی

پاکستان کو نظام تعلیم اور مدرسوں کے نظام کو تبدیل کرنے اور علما۶ کو اپنے رویوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ معین حیدر

ہماری غلط پالیسیاں اپنی جگہ لیکن امریکہ کی مشرق وسطی کی پالیسیاں بھی دنیا کے امن کو بہت متاثر کر رہی ہیں۔ معین حیدر

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: