RSS Feed

16 July, 2014 15:54

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

16-JULY-2014

ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ پچھلے انتخابات میں دھاندلی ہوئی یہ آر اوز کے الیکشن تھے۔ قمر زمان کائرہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک ٹکراؤ کی صورت حال بن رہی ہے۔ کائرہ

حکومت کو آگے بڑھنا چاہئیے اور مسئلے کا سیاسی حل نکالنا چاہئیے۔ کائرہ

آصف زرداری نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ چار کی بجائے چالپس حلقے بھی کھولنا پڑیں تو کھول دے۔ کائرہ

حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ ٹکراؤ کی طرف نہیں بڑھ رہی یوم آزادی کی پریڈ تیرہ اور چودہ کی درمیانی رات کو ہو گی۔مشاہد اللہ

مجھے لوڈ شیڈنگ کے خلاف پرویز خٹک کے مظاہرے پر افوس ہوا شہباز شریف بھی ہمارے دور میں ایسا ہی کیا کرتے تھے۔ کائرہ

لوڈ شیڈنگ ختم ہونے میں ابھی چھ سال لگ سکتے ہیں سستی بجلی صرف پانی سے پیدا ہو سکتی ہے۔ کائرہ

سانحہ لاہور میں وزراعلی شہباز شریف ملوث نہیں ہیں۔ مشاہد اللہ

میں یہ بات مانتا ہی نہیں ہوں کہ شہباز شریف کی مرضی کے خلاف کوئی بیرئیرز ہٹانے جائے۔ کائرہ

پنجاب حکومت نے نرسوں کو مارا ڈاکٹروں کو مارا سانحہ لاہور اسی کا تسلسل تھا تا کہ لوگ حکومت کے خلاف باہر نہ نکلیں۔ کائرہ

حکومت نے سبق نہیں سیکھا اب طاہرالقادری کے اثاثوں کی تحقیقات کی جا رہی ہے منتخب قسم کا انصاف نہیں ہو سکتا۔ کائرہ

پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی والے الیکشن سستر میں ہوئے تھے اور حکومت نے تسلیم بھی کیا تھا۔ مشاہد اللہ

پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ ڈکٹیٹرز نے مسلم لیگ کی حمایت میں دھاندلی کروائی۔ کائرہ

حکومت نے اب تک جمہوری انداز میں مسئلے کے حل کے لئیے عمران خان سے رابطہ نہیں کیا ہے۔ کائرہ

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: