RSS Feed

4 August, 2014 15:51

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

04-AUG-2014

ہم سو فیصد اس سے باہر آ چکے ہیں کہ فوج حکومت پر قبضہ کرے۔ خواجہ آصف کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

فوج ایک مقدس فریضہ انجام دے رہی ہے وہ کسی غلط کام میں ملوث نہیں ہو گی۔ خواجہ آصف

ہماری فوج کے ساتھ کوئی دوریاں نہیں ہیں ہم سب نے ارتقائی منزلیں طے کی ہیں۔ خواجہ آصف

مشرف کے معاملے میں عدالت کے فیصلے کو مانیں گے قاقنون سب کے لئیے ایک ہے۔ خواجہ آصف

فوج پر مسنگ پرسنز کا بوجھ ہے ہم نے فوج کی مدد کے لئیے قوانین نہیں بنائے۔ خواجہ آصف

آرٹیکل دو سو پنتللیس فوج کا تحفظ کرتا ہے تا کہ ان کے خلاف کیسز عدالتوں میں نہ جایں۔ خواجہ آصف

ہم نے آرٹیکل دو سو پنتالیس کے نفاز میں دیر کر کے افواہوں کو جنم لینے کا موقع دیا ہے۔ خواجہ آصف

پی ٹی آئی نے الیکشن کا رزلٹ مان لیا تھا اور ہمیں مبارکباد بھی دے دی تھی۔ خواجہ آصف

فوج کا استعمال نہیں ہونا چاہئیے لیکن ابھی آزادی مارچ میں دو ہفتے باقی ہیں دیکھیں کیا صورت حال بنتی ہے۔ خواجہ آصف

پی ٹی آئی کو مارچ کرنے کا پورا حق ہے اس میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈلیں گے۔ خواجہ آصف

سانحہ لاہور بہت بد قسمتی کی بات تھی یہ نہیں ہونا چاہئیے تھا۔ خواجہ آصف

اگر سانحہ لاہور کا ٹریبیونل شہباز شریف کو قصور وار کہے گا تو ان پر بھی قانون لاگو ہو گا۔ خواجہ آصف

ایم کیو ایم حکومت میں بھی رہتی ہے اور تنقید بھی کرتی رہتی ہے۔ خواجہ آصف

الطاف حسین کوئی بیان دیتے ہیں اور ان کے کارکن پھر اس کی وضاحتیں کرتے رہتے ہیں۔ خواجہ آصف

بجلی لوگوں کو ایک سال میں نہیں فراہم کی جا سکتی اس میں وقت لگے گا۔ خواجہ آصف

ہم نے لوڈ شیڈنگ کو اوسطْ تین گھنٹے روزانہ کم کیا ہے۔ خواجہ آصف

نندی پور پراجیکٹ سے ہم اشد ضرورت کے تحت بجلی پیدا کرتے ہیں۔ خواجہ آصف

نندی پور پراجیکٹ سے پینتیس روپے سے لے کر بیالیس روپے یونٹ تک بجی کی قیمت کاسٹ کرتی ہے۔ خواجہ آصف

چوہدری برادران وہ ہیں جو براتوں سے پیسے لوٹنے والے ہوتے ہیں۔ خواجہ آصف

جیو اور فوج کی لڑائی میں میڈیا نے بہت اہم کردار ادا کیا تھا ۔ خواجہ آصف

بعض میڈیا ہاؤسز کا صحافت سے دور دور کا بھی تعلق نہیں ہے ان کے نزدیک سب کچھ پیسہ ہے۔ خواجہ آصف

میری دو ہزار تیرہ کی تقاریر کو میڈیا اب چلا رہا ہے کچھ لوگوں کو شرم نہیں آتی۔ خواجہ آصف

چودہ اگست گزر جائے گی اور حکومت کو کچھ نہیں ہو گا۔ خواجہ آصف

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: