RSS Feed

13 August, 2014 17:05

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

12-AUG-2014

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے لونگ مارچ کے متعلق فیسلہ دیا ہے کہ غیر آئینی طریقے سے نہیں ہونا چاہئیے۔ رانا ثنا اللہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہم نے لاہور میں کنٹینرز طاہرالقادری کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد لگائے ہیں۔ رانا ثنا اللہ

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے لونگ مارچ کو غیر آئینی قرار نہیں دیا۔ پرویز الہی

نواز شریف نے خود زرداری کے دور میں لونگ مارچ کیا اور دھرنا بھی دیا۔ پرویز الہی

ہم نے سروے کروایا کہ پنجاب میں ایک کروڑ بچے سکول نہیں جا رہے تو ایسے اقدامات کئیے کہ بچے سکول جا سکیں۔ پرویز الہی

اگر پی ٹی آئی کا مارچ پر امن رہے تو پھر وہ غیر آئینی نہیں ہو گا۔ جسٹس وجیہہ الدین

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ بہت مختصر ہے اس پر کوئی حتمی نتیجہ نہیں اخز کیا جا سکتا۔ جسٹس وجہیہ الدین

شہباز شریف اور چوہدری نثار اب تک چھ مرتبہ آرمی چیف سے ملاقات کر چکے ہیں آج کی ملاقات بھی معمول کے مطابق تھی۔ پرویز الہی

شہباز شریف اور چوہدری نثار نے ملکی صورت حال پر آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔ معین الدین

ملکی صورت حال کی وجہ سے کاروبار تباہ ہو کر رہ گئے ہیں۔ معین الدین

جنرل راحیل شریف کے سمجھانے سے مسئلہ حل ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ معین الدین

جب تک آئی ایس پی آر کوئی بیان جاری نہ کرے آرمی چیف سے شہباز اور نثار کی ملاقات پر کوئی رائے نہیں دینی چاہئیے۔ رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کی فوج سے چوتھی لڑائی چل رہی ہے میں نہیں سمجھتا کہ وہ آرمی چیف کا مشورہ مانے گی۔ پرویز الہی

آرمی چیف موجودہ صورت حال کو درست کرنے میں اگر اپنا کردار ادا کرے تو ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔ رانا ثنا اللہ

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: