RSS Feed

3 September, 2014 16:02

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

03-SEP-2014

سکول میں تین بچے صبح پاکستان کا قومی ترانہ پڑھتے تھے اور میں ان میں سے ایک تھا۔ محمود خان اچکزئی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

محمود خان اچکزئی پاکستان کے لئیے ہے۔ محمود اچکزئی

میں پانچ مہینے کا تھا جب میرے باپ کو جیل میں ڈال دیا گیا اور سات سال کا ہوا تو باپ سے ملا۔ محمود اچکزئی

میں شہباز شریف کی جگہ ہوتا تو ماڈل ٹاؤن پولیس کو نہیں بھیجتا۔ محمود اچکزئی

شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر نہ کٹوا کر غلطی کی۔ محمود اچکزئی

مشرف اور چوہدری برادران لال مسجد اور بارہ مئی کو کراچی میں ہونے والا خون خرابے کے مقروض ہیں۔ محمود اچکزئی

پارلیمنٹ، پی ٹی وی اور پاک سیکریٹیریٹ پر حملے کو میں دہشت گردی سمجھتا ہوں۔ محمود اچکزئی

قانون بننا چاہئیے کہ آئندہ سے ریڈ زون کے اندر فوجی پریڈ کے علاوہ کوئی اور تقریب نہیں ہو سکتی۔ محمود اچکزئی

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہو گا۔ محمود اچکزئی

پولیس والوں کا میڈیا کے لوگوں پر تشدد کرنا ان کی غلطی ہے۔ محمود اچکزئی

موجودہ انتشار کا جو حل قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر پیش کیا جائے گا اسے قبول کر لیں گے۔ محمود اچکزئی

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: