RSS Feed

6 September, 2014 16:15

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

06-SEP-2014

پاکستان میں ابھی جمہوریت مستحکم نہیں ہوئی اسے مظبوط ہونے میں وقت لگے گا۔ نثار کھوڑو کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اس وقت ایسا موقع نہیں ہے کہ آرمی کو سیاست میں گھسیٹا جائے۔ شیخ وقاص اکرم

نواز شریف کی جماعت کو اکیلے اکثریت مل گئی اس بعد ان کا رویہ ٹھیک نہیں رہا۔ نثار کھوڑو

نواز شریف وزیراعظم بننے کے بعد لوگوں سے ملنا پسند نہیں کرتے تھے۔ نثار کھوڑو

طاہرالقادری کا ایف آئی آر کا مطالبہ تو درست تھا لیکن یہ کہنا کہ ملک میں جمہوریت یا کوئی نظام نہیں ہے درست نہیں ہے۔ نثار کھوڑو

مجھ پر کرپشن کے الزامات نہ لگتے تو میں پارلیمنٹ میں تقریر نہ کرتا۔ اعتزاز احسن

ہم حکومت کی غیر مشروط اور رضاکارانہ حمیات کر رہے تھے کہ چوہدری نثار کا بیان آ گیا۔ اعتزاز احسن

چوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس میں در گزر کرنے کا کہا ہے اور میں اسے مانتا ہوں۔ اعتزاز احسن

چوہدری نثار نے جیوڈیشل کمشن بنانے کا کہا ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ بات اب ختم ہو جائے۔ اعتزاز احسن

بحران ختم ہو گا تو نواز شریف اپنے ارد گرد پارٹی میں غلط لوگوں کی طرف دیکھیں گے۔ وقاص اکرم

راحیل شریف کے پاس دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت کر تاریخ میں مقام بنانے کا ایک موقع ہے۔ اعتزاز احسن

راحیل شریف پرویز مشرف نہیں ہے وہ ایک پروفیشنل سولجر ہے۔ اعتزاز احسن

مشرف لال مسجد پر چڑھ دوڑا، بگٹی کو شہید کیا اور ایک وزیراعظم کی حکومت ختم کی۔ اعتزاز احسن

تعلیم پہلی ترجیح ہونی چاہئیے لیکن میٹرو بس جیسے منصوبے بھی ساتھ ساتھ چلنے چاہئییں۔ وقاص اکرم

میٹرو بس جیسے کچھ پراجیکٹس صرف دکھانے کے لئیے بنائے جاتے ہیں۔ نثار کھوڑو

دنیا میں تعلیم پر سب سے زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ نثار کھوڑو

ہم آزادی اور انقلاب مارچ والوں سے ہر قسم کی مفاہمت کر سکتے ہیں لیکن وزیراعظم کیا استعفی نہیں ہو گا۔ وقاص اکرم

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: