RSS Feed

12 September, 2014 16:45

Posted on

NADEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

12-SEP-2014

میں نے کہا تھا کہ فوج مزاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کرے مارشل لا۶ لگانے کا نہیں کہا تھا۔ چوہدری شجاعت حسین کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

بات چیت کے لئیے کمیٹیاں بن چکی ہیں لیکن گارنٹر کوئی نہیں ہے۔ شجاعت حسین

ہمیں پارلیمنٹ کی نہیں جنرل راحیل شریف کی گارنٹی چاہئیے۔ شجاعت حسین

عمران خان اور طاہرالقادری سے جو معاہدہ بھی ہو گا آئین میں رہ کر ہو گا۔ مشاہد اللہ

ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ سیاسی معاملات سیاسی لوگوں کو بیٹھ کر حل کرنے چاہییں۔ اسد عمر

حکومت نے خود کہا کہ وہ فوج کو مزاکرات میں سہولت کار کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہے۔ اسد عمر

مزاکرات میں چار اجنبی لوگ بیٹھے تو جہانگیر ترین نے حکومتی ٹیم سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں۔ اسد عمر

جن لوگوں نے پی ٹی وی کی بلڈنگ پر حملہ کیا ان کا تعلق چاہے کسی جماعت سے ہو گرفتار کیا جانا چاہئیے۔ اسد عمر

جن لوگوں نے سما۶ ٹی وی کے لوگوں کو مارا ان کے خلاف ایف آئی آر اب تک نہیں کٹی۔ اسد عمر

آج صبح سے لے کر اب تک پی ٹی آئی کے نو سو کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسد عمر

سپریم کورٹ کا واضع حکم آ چکا ہے کہ احتجاج کرنا پی ٹی آئی آئینی حق۱ ہے۔ اسد عمر

حکومت کے ہمارے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ سے مزاکرات اچھائی کی بجائے برائی کی طرف جایں گے۔ اسد عمر

جنرل راحیل شریف کو چاہئیے کہ سب کے کان پکڑوا دیں۔ اسد عمر

مجھے یقین ہے کہ پی ٹی آئی کے تھوڑے سے لوگ گرفتار کئیے گئے ہیں تعداد نو سو نہیں ہو سکتی۔ مشاہد اللہ

ہر گزرنے والے دن کے ساتھ ہم معاہدے کے قریب ہوتے جا رہے ہیں۔ مشاہد اللہ

اگر ہمارے گرفتار لوگوں کو نہیں چھوڑا گیا تو میں اسد عمر حکومت سے کسی بھی قسم کے معاہدے کی مخالفت کروں گا۔ اسد عمر

ہمارے ڈی جے بٹ کو گرفتار کیا ہوا ہے اور حکومت انکار کر رہی ہے۔ اسد عمر

ہم نے مزاکرات کا بائیکاٹ کر دیا ہے حکومت نے ہمارے ہزاروں کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ طاہرالقادری

میری سکیورٹی پر مامور لوگ اپنی ڈیوٹی کر کے اپنے ہوٹل گئے تو ان کو وہاں سے گرفتار کر لیا گیا۔ طاہرالقادری

آج خوشاب اور سرگودھا سے بھی ہمارے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ طاہر القادری

حکومت بد نیت ہے صرف ظاہری طور پر مزاکرات کر رہی ہے۔ شجاعت حسین

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کاٹی گئی ہے۔ طاہرالقادری

آج جو گرفتاریاں کی گئی ہیں ان سے لگتا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ کوئی معاہدہ ہو۔ اسد عمر

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: