RSS Feed

23 September, 2014 16:36

Posted on

NADEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

23-SEP-2014

نواز شریف کا جانا طے ہے وہ جہاں بھی جایں گے لوگ گو نواز گو کے نعرے لگایں گے۔ شیخ رشید احمد کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

لوگوں کے گھر اجڑ گئے ہیں ان سے بجلی کے بل ادا نہیں ہو رہے۔ شیخ رشید

حکومت نے لوگوں کی بجلی کے بلوں میں نوے ارب روپے کی جیب کاٹی ہے۔ شیخ رشید

جنرل رضوان اچھے آدمی ہیں ہر کسی نے ان کی تعریف کی ہے۔ شیخ رشید

جمہوریت اور نواز شریف دو مختلف چیزیں ہیں۔ شیخ رشید

اسلم بیگ دو نمبر کا آدمی ہے مہران بنک کے پیسے بانٹتا رہا ہے۔ شیخ رشید

اسلم بیگ نے چوہدری شجاعت اور پرویز الہی کو بھی پیسے دینے کی کوشش کی لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔ شیخ رشید

اسلم بیگ نے جو کہا ہے وہ اس کی ضرورت ہے وہ نواز شریف سے نوکری ڈھونڈھ رہا ہے۔ شیخ رشید

اسلم بیگ اس وقت نواز شریف کا کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔ شیخ رشید

عمران خان اور طاہرالقادری کو اکٹھا کرنے میں میرا کردار ہے اور میں یہ تسلیم کرتا ہوں۔ شیخ رشید

نواز شریف کی پارلیمنٹ میں موجودگی کے دوران بھی کبھی کورم پورا نہیں ہو سکا۔ شیخ رشید

میں نے عمران خان کو نہیں پھنسایا اور نہ ہی وہ پھنسا ہوا ہے۔ شیخ رشید

عمران خان ایک آواز بن چکا ہے اس کا پیغام جھونپڑیوں تک بھی پہنچ چکا ہے۔ شیخ رشید

میں اگلے سال اس ملک میں نئے الیکشن دیکھ رہا ہوں۔ شیخ رشید

میں نے قربانی سے پہلے قربانی کی بات کی تھی لیکن حکومت جھٹکا کروانا چاہتی ہے۔ شیخ رشید

میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے مزاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ شیخ رشید

میں نے بھر پور کوشش کی کہ ایم کیو ایم اور عمران خان مل کر اپوزیشن کریں لیکن خان صاحب نہیں مانے۔ شیخ رشید

کنونشن سنٹر میں پی ٹی آئی اور حکومت کے مزاکرات میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے لوگ موجود تھے۔ شیخ رشید

فوج کو حکومت اور پی ٹی آئی کے مزاکرات میں نواز شریف نے خود شامل کیا۔ شیخ رشید

جو لوگ اس ملک کا سرمایہ لوٹ کر باہر لے جاتے ہیں مجھے ان کی حکومت کو ختم کرنے میں کوئی عار نہیں ہے۔ شیخ رشید

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: