RSS Feed

17 October, 2014 03:34

Posted on

NADEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

16-OCT-2014

جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن چھوڑ کر آئے تھے اور ایک طرح اسی میں واپس چلے گئے۔ قمر زمان کائرہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ملتان کے الیکشن میں مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی کی بھر پور مدد کی۔ کائرہ

آج سب سے زیادہ شاہ محمود قریشی خوش ہوں گے۔ طار عظیم

عمران خان کے ملتان کے جلسے نے عامر ڈوگر کے حق میں مومنٹم بنا دیا تھا۔ کائرہ

جاوید ہاشمی کو مسلم لیگ ن کی سپورٹ لے کر بیٹھ گئی ہے۔ ابرار الحق

پی ٹی آئی میں اعتماد نہیں آیا آج بھی روایتی سیاست کر رہی ہے۔طارق عظیم

پی ٹی آئی نے ملتان میں جیت سکنے والے امیدوار کی حمیات کی۔ طارق عظیم

پیپلز پارٹی دو ہزار تیرہ میں الیکشن کیوں ہاری اس کا کسی وقت تجزیہ ہونا چاہئیے۔ کائرہ

چوہدری نثار جو پیپلز پارٹی کے خلاف بد عنوانی کے مقدمات کے سووموٹو نوٹس لیا کرتے تھے اب وہ مقدمات کہاں ہیں۔ کائرہ

عمران خان کے تمام مطالبات بہت زبردست ہیں لیکن نواز شریف کے استعفی کا مطالبہ ان کی غلطی ہے۔ کائرہ

دیکھنے کی بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی جو بڑے بڑے جلسے کر رہی ہے وہ لوگوں کو اپنے ووٹر بنانے کیلئیے کیا کرتی ہے۔ طارق عظیم

پی ٹی آئی اگلے تین سالوں تک اپنی مقبولیت قائم رکھ سکے گی یا نہیں یہ بات بہت اہم ہے۔ کائرہ

عمران خان نے اپنے مطالبات پیش کر کے حکومت پر بہت دباؤ ڈال لیا ہے۔ کائرہ

ملتان نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر جانے والے کو ہرا دیا ہے یہ بہت بڑی بات ہے۔ شیخ رشید

عامر ڈوگر پچھلے الیکشن میں تیسرے نمبر پر آئے تھے لیکن اس دفعہ پی ٹی آئ کی حمایت کی وجہ سےجیت گئے ہیں۔ شیخ رشید

دو ہزار تیرہ کے الیکشن کے بوگس ووٹ نکال لیں تو اس دفعہ بھی ووٹر ٹرن آؤٹ پہلے جتنا ہی تھا۔ ابرار الحق

میری عمران خان سے گزارش ہے کہ موقع کا فائدہ اٹھایں اور حکومت سے الیکشن اصلاحات کروا لیں۔ کائرہ

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: