RSS Feed

10 November, 2014 16:03

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

10-NOV-2014

آئی ایس آئی اور ایم آئی کے نمائندے حکومت اور پی ٹی آئی کی ہر میٹنگ میں شامل ہوتے رہے ہیں۔ شیخ رشید کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

آج گو نواز گو پورے ملک کا نعرہ بن چکا ہے۔ شیخ رشید

اگر حکومت ہمارے مطالبات نہیں مانے گی تو پھر ہم پہیہ جام کر دیں گے۔ شیخ رشید

نواز شریف سو بار بھی الیکشن کروا دیں تو آخر کار ڈکٹیٹر ہی آئے گا۔ شیخ رشید

حکومت کے پاس معاہدے کرنے کے لئیے صرف چین، ترکی اور قطر ہی رہ گئے ہیں۔ شیخ رشید

نواز شریف تمام معاہدے اپنے خاندان کو فائدہ پہنچانے کے لئیے کر رہے ہیں۔ شیخ رشید

حکومت جیوڈیشل کمشن نہیں بنائے گی آخر کار دما دم مست قلندر ہو گا۔ شیخ رشید

جب تک بیلٹ باکس کی حفاظت کے لئیے فوجی نہیں کھڑا ہو گا پاکستان میں شفاف الیکشن نہیں ہو سکتے۔ شیخ رشید

طاہرالقادری اور عمران خان کو میں نے اکٹھا کیا لیکن جاتے ہوئے طاہرالقادری نے مجھ سے مشورہ نہیں کیا۔ شیخ رشید

میرے جٹس ناصر اسلم پر تحفظات ہیں لیکن عمران خان کی وجہ سے میں ان کی الیکشن کمشنر کے امیدوار کے طور پر حمایت کرتا ہوں۔ شیخ رشید

میں زاتی طور پر چیف الیکشن کمشنر کے لئیے جسٹس بھگوان داس کے حق میں ہوں۔ شیخ رشید

مسلم لیگ ن پر شریف خاندان کے پانچ لوگوں کا قبضہ ہے باقی کسی کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔شیخ رشید

مسلم لیگ ن میں اس وقت بہت توڑ پھوڑ ہے اور اس کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے۔ شیخ رشید

پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ میں واپس جانا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ انہوں نے خود کرنا ہے۔ شیخ رشید

ہمارے بچے ہسپتالوں میں ڈینگی سے مر رہے ہیں اور حکومت کا سارا زور میٹرو بس بنانے پر ہے۔ شیخ رشید

گلو بٹ کو گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر گیارہ سال کی قید دے دی گئی ہے لیکن سو لوگوں کو گولیاں مارنے والوں کے خلاف کچھ نہیں ہو گا۔ شیخ رشید

نواز شریف اور زرداری اندر سے ایک ہیں اور ان کے پیچھے امریکہ ہے۔ شیخ رشید

نواز شریف اپنی کابینہ میں ردوبدل کرنے جا رہے ہیں حالانکہ انہیں خود استعفی دینا چاہئیے وہ انتہائی نا اہل ہیں۔ شیخ رشید

پاکستان کے تمام جمہوریت کے ٹھیکیدار فوج کی پیداوار ہیں۔ شیخ رشید

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: