RSS Feed

11 November, 2014 16:11

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

11-NOV-2014

دھرنے والوں کا خیال تھا کہ شاید ان کے دھرنے کی وجہ سے فوج کی مداخلت کا کاوئی امکان بن جائے گا۔ خواجہ آصف کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

فوج کی مداخلت کا کوئی امکان نہیں تھا دھرنے والوں کا خیال غلط تھا۔ خواجہ آصف

عمران خان اب اعلان خان بن چکے ہیں وہ ہر روز ایک نیا اعلان کرتے ہیں۔ خواجہ آصف

سچ ہمیشہ ایک سا ہوتا ہے عمران خان جھوٹ بولتے ہیں اس لئیے ان کے بیانات میں تضاد ہوتا ہے۔ خواجہ آصف

قانون کے مطابق جیوڈیشل کمشن میں آئی ایس آئی یا ایم آئی کا نمائندہ شامل نہیں ہو سکتا۔ خواجہ آصف

کنوشن سنٹر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مزاکرات کے دوران فوج کے نمائندے پی ٹی آئی کی درخوست پر شامل ہوئے۔ خواجہ آصف

وزیراعظم نے دھرنے والوں کے ریڈ زون میں آ جانے کے باوجود صبر سے کام لیا۔ خواجہ آصف

اس وقت معاشی استحکام کسی ملک کی سب سے بڑی سکیورٹی بن چکا ہے۔ خواجہ آصف

ہم معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہے تھے لیکن دھرنے کی وجہ سے جھٹکا لگا۔ خواجہ آصف

شریف خاندان کے لوگ اپنی اہلیت کی وجہ سے حکومت میں شامل ہیں۔ خواجہ آصف

امریکہ میں کینیڈی اور بش خاندان بھی سیاست میں موجود ہیں۔ خواجہ آصف

حسن نواز سولہ سال سے سعودی عرب میں رہتے ہیں اس لئیے وہ نواز شیرف کی شاہی خاندان کے ساتھ میٹنگ میں بیٹھے۔ خواجہ آصف

میری وزارت میں کوئی مداخلت نہیں کرتا کچھ لوگوں کا مشورہ اور مدد شامل ہوتی ہے۔ خواجہ آصف

نندی پور پراجیکٹ کو بنا کر یہ ثابت کرنا تھا کہ یہ پراجیکٹ ممکن ہے۔ خواجہ آصف

نندی پور پراجیکٹ دو ماہ تک پوری طرح سے پیداوار دینا شروع کر دے گا۔ خواجہ آصف

ایک انکوائری ٹیم نے بغیر چیک کئیے کہہ دیا کہ حکومت نے بجلی کے میٹر تیس فیصد تیز کر دئیے ہیں۔ خواجہ آصف

انکوائری ٹیم اپنی ہے اس لئیے اس کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کریں گے۔ خواجہ آصف

بجلی کے بل جو زیادہ آئے ہیں انہیں اوور بلنگ کا نام دینا درست نہیں ہے۔ خواجہ آصف

بجل کے بل اس لئیے زیادہ آئے کیونکہ وہ تیس کی بجائے پنتیس دنوں کے بل تھے۔ خواجہ آصف

یو پی ایس نارمل سے تین گنا زیادہ بجلی استعمال کرتا ہے اس لئیے بجلی کے بل زیادہ آٗے۔ خواجہ آصف

بجلی کی بچت کریں گھر میں بجلی سے چلنے والی چیزیں بند رکھیں۔ خواجہ آصف

تھر پاکستان کا بجلی کا کیپیٹل بنے گا وہاں کے لوگ خوشحال ہو جایں گے۔ خواجہ آصف

کے پی کے میں چین کے تعاون سے ایک ہزار میگا واٹ کا بجلی گھر لگا رہے ہیں۔ خواجہ آصف

چین کے ساتھ آبدوزوں کی خریداری کے لئیے سلسلہ چل رہا ہے جلد معاہدہ ہو جائے گا۔ خواجہ آصف

جے ایف سترہ طیاروں پر چین سے بات چیت ہو رہی ہے کہ وہ ایک دو سکواڈرن خرید لے۔ خواجہ آصف

فوج جیوڈیشری میڈیا اور سیاست دانوں کو پاکستان کے ایجنڈے پر متفق ہو جانا چاہئیے۔ خواجہ آصف

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: