RSS Feed

18 November, 2014 16:01

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

18-NOV-2014

چھبیس گن مینوں کی موجودگی میں میں منی لانڈرنگ ہونے کا بیان نہ دیتا تو اور کیا کرتا۔ اسحق ڈار کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میرے پاس عمران خان کے خلاف سیتا وائٹ سے لیکر بہت سے معاملات پر ثبوتوں کی الماریاں بھری پڑی ہیں۔ اسحق ڈار

عمران خان کنٹینر پر کھڑے ہو کر روز ایک نیا الزام لگا دیتے ہیں وہ مجھے اشتعال نہ دلایں۔ اسحق ڈار

عمران خان نے زکوت اور چیرٹی کے پیسوں کا غلط استعمال کیا۔ اسحق ڈار

حدیبیہ پیپر ملز کا پیسہ قوم کا پیسہ نہیں تھا۔ اسحق ڈار

عمران خٰان میرے میرے بیٹے کے ساتھ میرے دفتر میں آدھا آدھا گنٹہ مجھ سے چندہ لینے کے لئیے بیٹھے رہتے تھے۔ اسحق ڈار

ہم نے آئی بی کو دو سو ستر کروڑ روپے دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لئیے آلات خریدنے کے لئیے دئیے ہیں۔ اسحق ڈار

عمران خان معلومات خفیہ رکھنے کا وعدہ کریں تو میں انہیں دو سو ستر کروڑ روپے کی مکمل تفصیلات بتانے کو تیار ہوں۔ اسحق ڈار

میں نے پی ٹی آئی کو کہا تھا کہ اگر تحقیقات میں دھاندلی کا رحجان ملا تو پھر کم از کم آدھی سیٹوں کی تفتیش ہونی چاہئیے۔ اسحق ڈار

ہم نے جیوڈیشل کمشن میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے نمائندے شامل کرنے کے لئیے ْمےْ کا لفظ استعمال کیا تھا۔ اسحق ڈار

پی ٹی آئی دھاندلی میں ملوث لوگوں کا سمری ٹرائیل کرنے کو کہتی ہے ہم اس پر راضی نہیں ہیں۔ اسحق ڈار

جیوڈیشل کمشن کا اختیار ہونا چاہئیے کہ وہ اپنے معاملات کیسے چلانا چاہتا ہے۔ اسحق ڈار

ہم نے جیوڈیشل کمشن بنانے کے لئیے خط لکھ دیا ہوا ہے۔ اسحق ڈار

عمران خان کے دھرنے سے پاکستان کی معیشت کو بہت نقصان ہو رہا ہے انہیں دھرنا ختم کر دینا چاہئیے۔ اسحق ڈار

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: