RSS Feed

2 December, 2014 16:00

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

02-DEC-2014

میں کل اپوزیشن لیڈر سے مل کر پی ٹی آئی سے مزاکرات شروع کرنے کا معاملہ طے کروں گا۔ اسحق ڈار کی نددیم ملک لائیو میں گفتگو

پی ٹی آئی سے مزاکرات کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں سے بھی بات چیت کروں گا۔ اسحق ڈار

پی ٹی آئی اپنا آٹھ دسمبر کا احتجاج ملتوی کرے مزاکرات چھ دسمبر تک شرع ہو سکتے ہیں۔ اسحق ڈار

مزاکرات ہم نے نہیں پی ٹیٰ آئی نے معطل کئیے تھے۔ اسحق ڈار

جیوڈیشل کمشن سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل ہو گا ٹی او آر وہ خود طے کرے گا۔ اسحق ڈار

دھاندلی ثابت ہو گئی تو وزیراعظم گھر جایں گے ورنہ عمران خان اپنا دھرنا ختم کر دیں گے۔ اسحق ڈار

حکومت کی طرف سے مزاکرات پر رضا مندی ایک مثبر قدم ہے۔ عارف علوی

حکومت اور پی ٹی آئی کا مزاکرات پر دوبارہ راضی ہو جانا ایک اچھا قدم ہے۔ وسیم اختر

مزاکرات جہاں پر ختم ہوئے تھے وہیں سے شروع ہونے چاہئییں۔ عارف علوی

جیوڈیشل کمشن کو یہ اختیار ملنا چاہئیے کہ وہ کسی کو بھی بلا سکے۔ عارف علوی

جیوڈیشل کمشن کے ججوں کے پاس سپریم کورٹ کے اختیارات نہیں ہوں گے۔ عارف علوی

حکومت مزاکرات کی آڑ میں معاملات کو نہ لٹکائے ورنہ جپھا ڈالنے والے تیار بیٹھے ہیں۔وسیم اختر

احتجاج کرنے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں پہیہ جام نہیں کرنا چاہئیے۔ شرجیل میمن

ہم پہیہ جام کرتے تھے تو اعتراض کیا جاتا تھا اب پی ٹی آٗی وہی کام کرنے جا رہی ہے۔ وسیم اختر

ہم گیارہ ستمبر سے پر امن احتجاج کر رہے ہیں حکومت نہ مانے تو پھر ہمارے پاس پہیہ جام کے علاوہ اور کونسا راستہ رہ جاتا ہے۔ عارف علوی

بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ اگر ان کے کارکنوں کو کچھ ہوا تو وہ الطاف حسین کا جینا حرام کر دیں گے۔ وسیم اختر

ایم کیو ایم نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا ہے پھر ہمارے خلاف بلاول نے یہ الفاظ کیوں بولے۔ وسیم اختر

بلاول نے جو کچھ کہا اس کے پیچھے کوئی اور ہے اس کا نام بتایا جائے۔ وسیم اختر

کراچی میں پیپلز پارٹی کے بہت سے کارکنوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ شرجیل میمن

اگر ایم کیو ایم ہمارے خلاف عدالت میں جائے گی تو پھر ہم بھی الطاف حسین کے خلاف ثبوت کے ساتھ لندن کی عدالت میں جایں گے۔ شرجیل میمن

حکومت کو چاہئیے کہ وہ اب مزاکرات کے زریعے مسئلے کو فوری طور پر حل کر دے۔ عارف علوی

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: