RSS Feed

8 December, 2014 16:04

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

08-DEC-2014

فیصل آباد میں ایک شخص سر عام گولیاں چلاتا رہا لیکن اس کو کسی نے نہیں پکڑا۔ شیریں مزاری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

مسلم لیگ ن کے عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ نے تشدد کرنے کی پہلے سے منصوبہ بندی کی ہوئی تھی۔ شیریں مزاری

عمران خان نے کہا تھا کہ کسی کو دوکانیں بند کرنے پر مجبور نہیں کریں گے اور ہم نے ایسا ہی کیا۔ شیریں مزاری

آج جو کچھ فیصل آباد میں ہوا میں اس پر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کی مزمت کرتا ہوں۔ ندیم افضل چن

مسلم لیگ ن کے پاس حکومت میں رہنے کا کوئی جوا نہیں ہے اس طرح ڈنڈوں سے حکومت نہیں کی جا سکتی۔ ندیم چن

پھچلے الیکشن دھاندلی زدہ تھے ہم نے صرف جمہوریت کی خاطر مسلم لیگ ن کی حمایت کی۔ ندیم چن

پی ٹی آئی نے لوگوں کو دوکانیں بند کرنے پر مجبور کیا اس پر تنگ آ کر عام لوگوں نے ان پر حملے کئیے۔ زعیم قادری

ہمارے دور میں مسلم لیگ ن نے اپنی مرکزی قیادت کے ساتھ لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پر پر تشدد مظاہرے کئیے لیکن ہم نے صبر سے کام لیا۔ ندیم چن

میں جیوڈیشری سے پوچھتا ہوں کہ وہ موجودہ صورت حال پر سوو موٹ نوٹس کیوں نہیں لے رہی۔ ندیم چن

مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے در میں بجلی کے مسئلے پر مْطاہرے نہیں کئیے ندیم افضل چن جھوٹ بول رہے ہیں۔ زعیم قادری

حکومت پی ٹی آئی سے مزاکرات کر رہی تھی جنہیں عمران خان نے ختم کیا۔ زعیم قادری

اسحق ڈار نے کہا کہ وہ وزیراعظم سے مشورہ کرنے کے بعد واپس آیں گے لیکن پھر وہ مزاکرات کرنے کے لئیے نہیں آئے۔ شیریں مزاری

مسلم لیگ ن آج بھی ماضی کی طرح کچھ لوگوں کو خرید کر حکومت کرنا چاہتی ہے لیکن اب حالات بہت تبدیل ہو چکے ہیں۔ ندیم چن

ہم نے مسلم لیگ ن کا ساتھ دیا لیکن انہوں نے اس کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔ ندیم چن

میں گھنٹہ گھر چوک میں میڈیا سے بات کر رہی تھی کہ مسلم لیگ ن کے غنڈوں نے آ کر میرے ساتھ بد تمیزی کی۔ لبنی ملک

میرے ہاتھ بھی ایک ڈنڈا آ گیا جس سے میں نے مسلم لیگ ن کے غنڈوں کی پٹائی کر دی۔ لبنی ملک

گولیاں چلانے والا شخص رانا ثنا اللہ کے داماد کا گارڈ تھا جسے گرفتار کیا گیا لیکن پھر ایک فون کال پر چھوڑ دیا گیا۔ لبنی ملک

عمران خان پچھلے کئی ماہ سے کنٹینر سے لوگوں کو تشدد پر اکسا رہے ہیں۔ زعیم قادری

مسلم لیگ ن خود ہڑتالیں کرتی رہی ہے اور سندھ میں قوم پرستوں کی پہیہ جام ہڑتالوں کی حمایت کرتی رہی ہے۔ شیریں مزاری

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ندیم افضل چن

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: