RSS Feed

9 December, 2014 16:01

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

09-DEC-2014

تحریک انصاف نے صاف کہا تھا کہ جو گھر بیٹھنا چاہتا ہے بیٹھے جو دوکان کھولنا چاہتا ہے کھولے کوئی زبردستی نہیں ہو گی۔ اسد عمر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

مسلم لیگ ن پرسوں شام سے ہپی اپنے ورکروں کو سڑکوں پر لا چکی تھی۔ اسد عمر

گولیاں چلانے والے شخص کے سامنے پولیس کھڑی رہی لیکن اسے گرفتار نہیں کیا ۔ اسد عمر

گولیاں چلانے والے شخص کو میرے پورے حلقے کے لوگوں نے دیکھا میں اور میرے ورکر اس کو نہیں جانتے۔ رانا ثنا اللہ.

پی ٹی آئی نے کہا کہ امتیاز ولد سراج گولیاں چلانے والا تھا میں اسے پریس کے سامنے لایا ہوں یہ وہ شخص نہیں ہے۔ رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی نے گھنٹہ گھر کے گرد بازاروں کے دوکانداروں کو کاروبار بند کرنے کو کہا لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔ رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گھنٹہ گھر کے گرد دوکانوں کو زبردستی بند کروانے کی کوشش کی تو دوکانداروں نے ان پر حملہ کر دیا۔ رانا ثنا اللہ

رانا مشہود کے گھر سے کی جانے والی فون کال کی تحقیقات کی جایں گی۔ رانا ثنا اللہ

رانا مشہود کے گھر سے فون ہوا ہے اس کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئیے اس کی تحقیقات ہونی چاہییں۔ اسد عمر

سانحہ ماڈل ٹاأن کی میٹنگ میں میرے علاوہ پندرہ لوگ اور تھے وہاں بیرئیر ہٹانے کے علاوہ اور کوئی فیصلہ نہیں ہوا تھا۔ رانا ثنا اللہ

میں خانہ کعبہ پر بیٹھ کر قسم کھا سکتا ہوں کہ میں نے کسی بندے کو مارنے کا حکم نہیں دیا تھا۔ رانا ثنا اللہ

فیصل آباد میں پولیس کے پاس صرف ڈنڈے تھے اس لئیے وہ گولیاں چلانے والے شخص کو گفتار نہیں کر سکی۔ رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی اگر شہر کو گھیراؤ جلاؤ سے بند نہیں کروا سکے گی تو پھر اپنا کوئی بندہ مار کر شہر بند کروایا کرے گی۔ رانا ثنا اللہ

فیصل آباد میں سخت کشیدگی تھی تو پھر پولیس کے پاس اسحہ کیوں نہیں تھا۔ اسد عمر

پی ٹی آئی فیصل آباد میں مرنے والے بندے کی موت کا سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی فیصل آباد میں مرنے والے ورکر کی موت کا سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے تو پھر لعنت ہے ایسی سیاست پر۔ اسد عمر

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: