RSS Feed

10 December, 2014 16:11

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

10-DEC-2014

مسلم لیگ ن ہمیشہ سے مزاکرات کے حق میں ہے ہمارے دروازے بات چیت کے لئیے کھلے ہیں۔ طارق عظیم کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پی ٹی آئی سے غیر مشروط طور پر مزاکرات کرنے کے لئیے تیار ہیں۔ طارق عظیم

ہم مزاکرات کو خوش آمدید کہتے ہیں مسلم لیگ ن فیصلہ کرنے میں دیر کر دیتی ہے۔ مولا بخش چانڈیو

مسلم لیگ ن کے کچھ وزرا۶ عجیب و غریب بیانات دیں گے مزاق اڑایں گے اور بات کو خراب کریں گے۔ مولا بخش چانڈیو

پی ٹی آئی نے ہڑتال کی کال دی تو مسلم لیگ ن کے وزرا۶ نے کہا کہ ان کی شیر بھی باہر نکلیں گے۔ مولا بخش چانڈیو

حکومت نے ایک ماہ ضائع کر دیا عمران خان وزیرعظم کے استعفے کے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئے تھے۔ محمود الشید

ہم نے مسلم لیگ ن کے ورکروں کو فیصل آباد میں سڑکوں پر آنے کو نہیں کہا تھا۔ طارق عظیم

مسلم لیگ ن کے وزرا۶ نے ایک دن پہلے بیانات دئیے کہ ان کے شیر بھی کل فیصل آباد میں سڑکوں پر نکلیں گے۔ مولا بخش چانڈیو

ہم نے فیصل آباد میں جہاں احتجاج کرنا تھا مسلم لیگ ن نے وہاں پہلے سے ہی اپنے کارکنوں کو بھیج دیا تھا۔ محمود الرشید

ہماری پی ٹی آئی سے کل شام تک بات چیت شروع ہو جائے گی۔ اسحق ڈار

میری پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ اپنی آئندہ کی ہڑتالوں کی کالز کو ملتوی کر دے۔ اسحق ڈار

پی ٹی آئی سے بات چیت وہیں سے شروع کریں گے جہاں پر ختم ہوئی تھی۔ اسحق ڈار

میں اور احسن اقبال خلوص نیت سے مزاکرات کریں گے اور جلد مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔ اسحق ڈار

جہاں پر مزاکرات ختم ہوئے وہیں سے شروع کئیے جایں تو آئیندہ ہڑتال کی کالز ختم کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ محمود الرشید

فیصل آباد میں حکومت کی طرف سے منصوبے کے تحت حالات خراب کئیے گئے۔ محمود الرشید

فیصل آباد میں گولیاں چلانے والا پرویز ضٹ تھا جو رانا ثنا اللہ کا سپورٹر ہے۔ محمود الرشید

ہم حکومت کی طرف سے غیر مشروط مزاکرات شروع کرنے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

صرف ٹی او آر پر اختلاف تھا باقی سب کچھ طے ہو چکا تھا۔ شاہ محمود قریشی

حکومت جیوڈیشل کمشن بنا دے تو پی ٹی آئی ہڑتال کی کال ختم کرنے کا سوچ سکتی ہے۔ شاہ محمود قریشی

حکومت پہلے بھی بہت سی باتیں طے کرنے کے بعد پیچھے ہٹ چکی ہے۔ شاہ محمود قریشی

حکومت پی ٹی آئی کے دباؤ کی وجہ سے مزاکرات کر رہی ہے دباؤ ختم ہوا تو پھر ہنسی مزاق رہ جائے گا۔ مولا بخش چانڈیو

فوج دوبارہ حکومت میں نہ آئے اس بات کا انحصار حکومت اور پی ٹی آئی پر ہے۔ مولا بخش چانڈیو

ساری زمہ داری حکومت کی ہے وہ آگے بڑھے اور مزاکرات سے مسئلہ حل کرے۔ مولا بخش چانڈیو

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: