RSS Feed

15 December, 2014 16:01

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

15-DEC-2014

حکومت اور پی ٹی آئی میں مزاکرات شروع ہو چکے ہیں اس کے نتیجہ کا انتظار کرنا چاہئیے۔ مخدوم امین فہیم کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

سیاسی مسئلے کو سیاسی طور پر حل کیا جانا چاہئیے بات چیت سے ہی حل نکلے گا۔ امین فہیم

پی ٹی آئی والوں نے میڈیا پر حملے کئیے میں ان کی مزمت کرتا ہوں۔ عابد شیر علی

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کو جیوڈیشل کمشن بنانے کا کہہ دیا تھا لیکن عدالت نے نہیں بنایا۔ عابد شیر علی

ماضی میں امیدوار دھاندلی کے خلاف الیکشن کمشن جاتا پانچ سال گزر جاتے لیکن فیصلہ نہیں ہوتا تھا۔امین فہیم

ہم قانون بناتے ہیں لیکن اس پر عمل نہیں کرتے وہ کتابوں میں پڑا رہتا ہے۔ امین فہیم

حکومت مزاکرات کے لئیے سنجیدہ ہے عمران خان خود بات چیت کے لئیے آ جایں۔ عابد شیر علی

پی ٹی آئی کو باقاعدہ پلان دیا گیا تھا کہ کونسا علاقعہ بند کر سکیں گے اور کونسا کھلا رہے گا۔ سلمان رفیق

آج ہڑتال کی وجہ سے چار لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سلمان رفیق

وقت بہت اہم ہے انیس سو ستتر میں تمام معاملات طے ہو چکے تھے زرا سی دیر ہوئی تو فوج آ گئی۔ امین فہیم

ہم الیکشن جیت کر آئے ہیں پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا نہیں پتا۔ عابد شیر علی

جنرل راحیل شریف نے جو غیر سیاسی کردار ادا کیا ہے ہم اس کی تعریف کرتے ہیں۔ عابد شیر علی

میں کہتا ہوں کہ وقت ضائع نہ کریں ورنہ صرف پچھتاوا رہ جائے گا۔ امین فہیم

جیوڈیشل کمشن بننا چاہئیے اور اسے تحقیقات کے لئیے کسی کو بھی بلانے کا اختیار ہونا چاہئیے۔ امین فہیم

عمران خان نے واضع طور پر کہا ہے کہ جیوڈیشل کمشن بنا دیں وہ اپنا دھرنا ختم کر دیں گے۔ امین فہیم

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: