RSS Feed

22 December, 2014 16:11

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

22-DEC-2014

اگر دہشت گردوں کے خلاد مظبوط ترین اور بے رحم رد عمل سامنے نہیں آیا تو پھر ہم بھی نہیں بچ پائیں گے۔ شیخ وقاص اکرم کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

وزیراعظم نے آج کہا ہے کہ پشاور چرچ اور ہزارہ کمیونٹی کے خلاف دہشت گردی کرنے والوں کو بھی پکڑا جائے گا۔ شیخ وقاص اکرم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔ شیخ وقاص اکرم

سانحہ پشاور کے بعد ہم سانحہ کربلا کی طرح اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ مولا بخش چانڈیو

جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں کے خلاف جو سنجیدہ کوشش شروع کی ہے اس پر لوگ انہیں ہیرو سمجھ رہے ہیں۔ مولا بخش ثانڈیو

پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ طالبان کے ساتھ مزاکرات کئیے جایں نہ مانیں تو پھر ان کے خلاف کاروائی کی جائے۔ شفقت محمود

دہشت گردوں کے خلاف حکومت کے علاوہ جیوڈیشری اور عام لوگوں کو مل کر لڑنا ہو گا۔ شفقت محمود

خود کش حملہ آور پاکستانی علاقعوں سے جاتے ہیں اور فاٹا سے ٹریننگ لے کر آتے ہیں۔ فیصل سبزواری

جب تک دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں ان کو ٹریننگ اور پیسے دینے والوں کے خلاف کاروائی نہیں ہو گی کچھ نہیں ہو سکتا۔ فیصل سبزواری

سیاسی لوگوں کا کام ہے کہ اب وہ بہادری کے ساتھ باہر نکلیں۔ فیصل سبزواری

ہم سیاست دان آج تک قوم کے ساتھ جھوٹ بولتے رہے ہیں ہم جو کہتے تھے وہ کر نہیں رہے تھے۔ فیصل سبزواری

ایک تنظیم پر پابندی لگتی ہے تو وہ دوسرے نام سے کام شروع کر دیتی ہے۔ فیصل سبزواری

لیڈر بننا ہے تو پھر بزدلی آپشن نہیں ہے اپنے بچوں کو بچاؤ گے تو پھر کسی کے بچے نہیں بچیں گے۔ شیخ وقاص اکرم

ڈی پی او اپنے دفتر میں دہشت گردوں کے لیڈر کو بلا کر عزت دیتے ہیں تا کہ ان کے ضلع میں امن رہے۔ شیخ وقاص اکرم

حکومت میں سانحہ پشاور کے کچھ دنوں بعد سنجیدگی رہے یا نہ رہے لیکن لوگوں میں رہے گی۔ مولا بخش چانڈیو

سانحہ پشاور کے بعد اب اچھے اور برے طالبان کا سوال ختم ہو گیا ہے۔ شفقت محمود

سزا کی سختی کے ساتھ ساتھ اس کو یقین بنانے پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ فیصل سبزواری

تمام کام فوج پر نہ چھوڑیں پولیس کی ٹریننگ کریں تا کہ وہ مجرموں کو پکڑ سکے۔ فیصل سبزواری

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: