RSS Feed

1 January, 2015 16:08

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

01-JAN-2015

اے پی سی میں تمام جماعتوں نے اتفاق کیا تھا کہ دہشت گردوں کو سزا دینے کے لئے ملٹری کورٹس ضروری ہیں۔قمر زمان کائرہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پیپلز پارٹی کہتی ہے کہ ملٹری کورٹس بنانے کا مسئلہ اگر قانون میں تبدیلی سے حل ہو سکتا ہے تو پھر آئین میں تبدیلی نہ کی جائے۔ کائرہ

پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ دہشت گردوں کو سزا دینے کے لئیے سپیڈی کورٹس بنیں لیکن جج حاضر سروس فوج کا بندہ ہو۔ شفقت محمود

فوجی عدالتیں بنانے کے صرف طریقہ کار پر اختلاف ہے جو کل کی اے پی سی میں حل ہو جائے گا۔ طارق عظیم

آرمی ایکٹ کے ساتھ ساتھ اگر آئین میں ترمیم نہ کی گئی تو پھر سپریم کورٹ اس قانون کو رد کر دے گی۔ فروغ نسیم

آٗئین میں بھی اگر ایک خاص طریقے سے ترمیم نہ کی گئی تو سپریم کورٹ اس کو بھی رد کر دے گی۔ فروغ نسیم

کالعدم تنظیموں اور فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف قانون کو ایم کیو ایم سپورٹ کرے گی۔ فروغ نسیم

فوجی عدالتیں بنانے کے طریقہ کار پر ہر جماعت میں مختلف رائے موجود ہیں۔ کائرہ

قانون میں تبدیلی سے ملٹری کورٹس بنانے کو مسئلہ حل نہ ہوا تو پیپلز پارٹی آئین میں ترمیم کرنے کو سپورٹ کرے گی۔ کائرہ

سب نے ماضی کی غلطیوں سے سیکھا ہے فوج نے ہمارے تلخ سوالوں کے بھی جواب دئیے ہیں۔ کائرہ

اے پی سی میں وزیراعظم نے پورا عظم ظاہر کیا کہ تمام مسلح جتھوں کو ختم کیا جائے گا۔ کائرہ

آرمی چیف نے کہا کہ وہ قبائلی علاقعوں کی طرح ملک کے انرر بھی آپریشن ضرب عضب کرنے کو تیار ہیں۔ کائرہ

پشاور کے شہید بچوں نے ایک لکیر کھینچ دی ہے وزیراعظم دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئیے پر عظم ہیں۔ طارق عظیم

ساری طاقت حکومت کے پاس نہ ہو تو سٹیٹ، عدالتیں اور سوسائٹی ہر چیز پر اس کا اثر پڑتا ہے۔ شفقت محمود

مسلم لیگ ن رائٹ ونگ کی جماعت ہے اس کا ایک بہت بڑا طبقہ مدرسہ اصلاحات کی مخالفت کرے گا۔ کائرہ

ملک کے اندر بلا امتیاز انصاف کی فراہمی عدم تشدد کی بنیاد فراہم کر سکتی ہے۔ کائرہ

دہشت گردی کے خلاف لڑائی حکومت فوج اور عدلیہ سے بہت بڑی ہے اس کو سب کو مل کر لڑنا ہو گا۔ کائرہ

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: