RSS Feed

29 January, 2015 17:01

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

29-JAN-2015

کراچی میں ہونے والا آپریشن مرکز کے حکم سے یا زیر نگرانی نہین ہو رہا۔ عبدالقادر بلوچ کی ندیم ملک لائیو مٰں گفتگو

کراچی میں ہونے والا آپریشن بنیادی طور پر پیپلز پارٹی کی حکومت کی زمہ داری ہے۔ عبدالقادر بلوچ

کہا جاتا ہے کہ سندھ کے وزیراعلی قائم علی شاہ ہیں لیکن اختیارات کسی اور کے پاس ہیں۔ عبدالقادر بلوچ

لگتا ہے کہ ایم کیو ایم کا اپنی پارٹی پر کنٹرول نہیں رہا ہے۔ عبدالقادر بلوچ

فوج کو اس وقت بلایا جا سکتا ہے جب حالات رینجرز کے کنٹرول میں نہ رہیں۔ عبدالقادر بلوچ

ایم کیو ایم میں کوی گروپنگ یا تقسیم نہیں ہے۔ حیدر عباس رضوی

کچھ غلطیاں ضرور ہو جاتی ہیں جنہیں درست کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ حیدر عباس رضوی

پولیس ایم کیو ایم کے کارکنوں کو اٹھاتی ہے تشدد کرتی ہے کچھ کارکن دوران تشدد شہید ہو جاتے ہیں۔ حیدر عباس رضوی

ایم کیو ایم کا صرف پیپلز پارٹی سے نہیں بلکہ اے این پی، القاعدہ اور کچھ مزہبی جماعتوں کے ساتھ بھی اختلاف ہے۔ قمر زمان کائرہ

کراچی میں جو بھی کور کمانڈر لگتا ہے ایم کیو ایم کو اس سے شکایت ہو جاتی ہے۔ کائرہ

سہیل احمد اور فراز کا کوئی کرمنل ریکارڈ نہیں ہے وزیراعلی سندھ بتایں کہ انہیں پولیس حراست میں کیوں مارا گیا۔حیدر عباس رضوی

اے پی سی میں آرمی چیف نے کہا کہ ماضی کو چھوڑیں آئیندہ ہر مسلح گروپ کے خلاف آپریشن ہو گا۔ کائرہ

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: