RSS Feed

3 February, 2015 16:30

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

03-FEB-2015

دہشت گردی کے خلاف صرف ملٹری کورٹس ہی کافی نہیں ہیں باقی نقاط پر بھی عمل ہونا چاہئیے۔ رشید گوڈیل کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

کچھ سیاسی جماعتیں اندر بیٹھ کر دہشت گردی کی مخالفت کرتی ہیں لیکن باہر آ کر حمایت کرتی ہیں۔ رشید گوڈیل

سانحہ پشاور اتنا بڑا نقصان تھا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی۔ مولا بخش چانڈیو

حکومت اب بھی طالبان سے بات چیت والے معاملے کی طرح ایکشن لینے کی بجائے وقت ضائع کر رہی ہے۔ مولا بخش چانڈیو

وزیراعظم اور وفاقی وزرا۶ سانحہ شکار پور کے بعد سے اب تک وہاں نہیں گئے۔ مولا بخش چانڈیو

وزیراعظم سانحہ شکار پور سے غافل نہیں ہیں وہ جلد وہاں جایں گے۔ زعیم قادری

سندھ کو ملنے والے پیسوں سے کراچی کو اس کا جائز حق نہیں ملتا۔ رشید گوڈیل

ہماری حکومت میٹرو بس چلانے کے علاوہ تعلیم پر بھی توجہ دے رہی ہے۔ زعیم قادری

مسلم لیگ ن کے اپنے گورنر نے پنجاب حکومت پر نا اہلی اور اقربا پروری کے الزمات لگائے ہیں۔ مولا بخش چانڈیو

مسلم لیگ ن کی حکومت نے پنجاب میں سیورج سسٹم کی صفائی کا کام شروع کیا ہوا ہے۔ زعیم قادری

ہم نے سب سے بڑی زیادتی یہ کی ہے کہ تعلیم پر توجہ نہیں دی ہے۔ رشید گوڈیل

پنجاب میں اس وقت ایک بھی غیر رجسٹرڈ مدرسہ نہیں ہے۔ زعیم قادری

پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں اینٹی ٹیررازم فورس بنائی گئی ہے۔ زعیم قادری

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: