RSS Feed

5 February, 2015 16:41

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

05-FEB-2015

بنیادی بات یہ ہے کہ کشمیر سے ہمارا ایک تعلق ہے اسے پاکستان کا حصہ ہونا چاہئیے۔ ڈاکٹر معصوم یاسینزئی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اقوام متحدہ کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے اور کشمیر میں رائے شماری کروانی چاہئیے۔ ڈاکٹر معصوم یاسینزئی

اقوام متحدہ نے ایسٹ ٹیمور میں تو رائے شماری کروا دی لیکن کشمیر میں نہیں کروائی۔ ڈاکٹر معصوم یاسینزئی

اگر بھارت ایک گلوبل پاور بننا چاہتا ہے تو پھر کشمیر کا مسئلہ حل کرے۔ ڈاکٹر معصوم یاسینزئی

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے دونوں ملک ایٹمی قوت ہیں۔ شاہی سید

کل ایک کال آئی کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پر حملہ ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی

ہم نے متعلقہ اتھارٹی کو اطلاع کر دی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ جلد گرفتاری ہو جائے گی۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی

ہم نے سکیورٹی کو بہتر بناے کے اقدامات بھی شروع کر رکھے ہیں۔ ڈاکٹر شاید صدیقی

دہشت گردوں کو پتہ ہے کہ پاکستانیوں کو سب سے زیادہ تکلیف بچوں کو نشانہ بنانے سے ہوتی ہے۔ اعجاز چوہدری

سولہ دسمبر کے واقع کے بعد پوری قوم یکجا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف لڑنا ہے۔ اعجاز چوہدری

ہم سے بڑا منافق کون ہو گا کہ ہم نے پارلیمنٹ میں دہشت گردی کے خلاف فیصلے کئیے لیکن ان پر عمل نہیں ہو رہا۔ شاہی سید

دہشت گردی ایک مائنڈ سیٹ ہے کسی کا بھائی یا بیٹا بھی دہشت گرد ہو تو اسے گرفتار ہونا چاہئیے۔ شاہی سید

ہمیں اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہئیے لیکن ساتھ ساتھ زندگی چلتی رہنی چاہئیے۔ ڈاکتر موصوم یاسینزئی

ایران اور عراق کی جنگ کے دوران بھی وہاں کے نوجوان پڑھنے کے لئیے باہر کے ملکوں میں جاتے رہے۔ ڈاکٹر معصوم یاسینزئی

اب ہمارے پاس دہشت گردوں کو ختم کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے۔ ڈاکٹر معصوم یاسینزئی

ہمارے ملک میں ہونے والی دہشت گردی کے ناطے ملک سے باہر جڑے ہوئے ہیں۔ اعجاز چوہدری

حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جو قوانین بنائے ہیں ان پر تیزی سے عمل ہونا چاہئیے۔ اعجاز چوہدری

ہماری ایجنسیوں کو مدرسوں کو باہر سے ملنے والے سارے پیسوں کی تفصیلات معلوم ہیں۔ اعجاز چوہدری

اپنے ملک کو محفوظ بنانے کے لئیے حکومت کو بارڈر کو بند کر دینا چاہئیے۔ ڈاکٹر معصوم یاسینزئی

میں کہتا ہوں کہ صرف تعلیم پر توجہ دیں آہستہ آہستہ تمام مسائل حل ہو جایں گے۔ ڈاکٹر معصوم یاسینزئی

سرکاری، نیم سرکاری تعلیمی اداروں اور مدرسوں میں قابل اساتزہ ہوں تو ایک قوم تیار ہو سکتی ہے۔ اعجاز چوہدری

ترقی کرنے کا صرف ایک نقطہ ہے اور وہ ہے تعلیم، تعلیم ور صرف تعلیم۔ شاہی سید

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: