RSS Feed

9 February, 2015 18:02

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

09-FEB-2015

سانحہ ماڈل ٹاؤن اور سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حقائق اب قوم کے سامنے آنے چاہییں۔ عابد شیر علی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

میں تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کروں گا کہ وہ ایجنسیوں اور ان کے سربراہوں کو بیچ میں نہ گھسیٹیں۔ عابد شیر علی

جنرل رضوان نے کراچی آپریشن بہت اچھے طریقے سے کیا اور جرائم کی شرح میں کمی آ گئی تھی۔ عابد شیر علی

الطاف حسین کی تنقید اپنی جگہ لیکن جے آئی ٹی میں کسی قسم کا شک و شبہ نہیں ہے۔ شرجیل میمن

جے آئی ٹی میں پولیس ، رینجرز، آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائیندے شامل ہیں۔ شرجیل میمن

حکومت نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد کے قتل اور سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ایم کیو ایم ملوث ہے۔ فیصل واڈا

عمران خان نے الطاف حسین کے بارے میں برطانوی حکومت کو سارے ثبوت دئیے ہیں اور ان کے خلاف ایک نیا کیس بھی کرنے جا رہے ہیں۔ فیصل واڈا

ماضی میں اسٹیبلشمنٹ میں موجود کچھ عہدیداروں نے ایم کیو ایم کے خلاف جو سازشیں کیں اس سے ایم کیو ایم اور فوج میں دوریاں پیدا ہوئیں۔ خواجہ اظہار الحق

ایم کیو ایم نے اپنی افواج کی حمایت میں جتنے جلسے کئیے ہیں کسی اور جماعت نے نہیں کئیے ہیں۔ خواجہ اظہار الحق

میڈیا نے پی ٹی آئی کے جلسوں میں ہونے والی بے راہروی دکھائی ہم نے اس کی نشاندہی کی ہے۔ خواجہ اظہار الحق

ایم کیو ایم کے بارے میں بھی میڈیا رپورٹس ہیں ہم نے اس پر تنقید کی ہے۔ فیصل واڈا

خواتین کے بارے میں غلط زبان استعمال نہیں ہونی چاہئیے جو زبان استعمال کی گئی ہے وہ ٹھیک نہیں ہے۔ شرجیل میمن

خواتین کے بارے میں چاہے وہ مخالف پارٹی کی ہوں مہزب انداز میں بات کرنی چاہئیے۔ شرجیل میمن

جنرل رضوان سے میری کراچی آپریشن کے دوران بہت ملاقاتیں ہوئیں وہ بہت شریف آدمی ہیں اور پروفشنل آدمی ہیں۔ شرجیل میمن

سیاسی جماعتوں کو جرائم پیشہ لوگوں سے لا تعلقی کرلینی چاہئیے اور اگر وہ پکڑے جایں تو پھر ان کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے۔ عابد شیر علی

کراچی میں ہر صورت امن قائم کرنا ہے کراچی کا امن پورے پاکستان کا امن ہے۔ عابد شیر علی

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: