RSS Feed

10 February, 2015 16:30

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

10-FEB-2015

تمام قومی اور صوبائی معاملات کو قانون کے مطابق آگے لے کر چلنا چاہئیے۔ اسحق ڈار کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

سانحہ بلدیہ ٹاؤن پر جے آئی ٹی کے بعد بھی کچھ پراس باقی ہے وہ بھی پورا ہونا چاہئیے۔ اسحق ڈار

اس وقت دو سیاسی پارٹیاں پوری طرح آمنے سامنے ہیں لیکن زاتیات پر نہیں جانا چاہئیے۔ اسحق ڈار

فوجی عدالتوں میں صرف انتہائی دہشت گردی کے کیس پیش کئیے جایں گے۔ اسحق ڈار

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے بارے میں وفاقی حکومت جائزہ لے گی کہ یہ کیس فوجی عدالت جا سکتا ہے یا نہیں۔ اسحق ڈار

دہشت گردی پاکستان کے کسی بھی حصہ میں ہو اس سے اب جان چھڑائی جائے گی یہ ہماری معیشت کو متاثر کر رہی ہے۔ اسحق ڈار

دہشت گردی کے خلاف حکومت تمام فنڈز مہیا کرے گی یہ ہماری آنے والی نسلوں کے تحفظ کا سوال ہے۔ اسحق ڈار

جب تک قبائی علاقعوں میں مکمل طور پر امن نہیں ہو گا ہماری فوج وہاں رہے گی۔ اسحق ڈار

پی ٹی آئی کے ساتھ تمام معاملات طے ہو چکے ہیں صرف یہ کہ دھاندلی کی سازش کی گئی پر اختلافات ہیں۔ اسحق ڈار

سیاسی جرگے نے جو تجاویز دی ہیں وہ ہمیں منظور ہیں پی ٹٰی آئی فیصلہ کر لے۔ اسحق ڈار

نادرا کا چیرمین مقرر کرنے سے پہلے پی ٹی آئی کی رضامندی لی گئی۔ اسحق ڈار

میں اس بات کا حامی ہوں کہ پی ٹی آئی واپس اسمبلی میں آئے۔ اسحق ڈار

میں پٹرول کے بحران پر کہ کون زمہ دار ہے بلیم گیم میں نہیں پڑنا چاہتا۔ اسحق ڈار

پاکستان کی ضرورت کا چون فیصد پٹرول پرائیویٹ کمپنیاں مہیا کرتی ہے پی ایس او نہیں کرتا۔ اسحق ڈار

پترول کی قیمتیں گرنے کے بعد ساری دنیا نے نئے ٹیکس لگائے ہیں۔ اسحق ڈار

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: