RSS Feed

2 March, 2015 16:38

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

02-MARCH-2015

مسلم لیگ ن کے اکاسی ناراض اراکین نے میرے ساتھ رابطہ کیا ہے۔ زوالفقار کھوسہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

مسلم لیگ ن کے ناراض اراکین کی تعداد زیادہ ہے اکاسی نے مجھ سے رابطہ کیا ہے۔ زوالفقار کھوسہ

مسلم لیگ ن کے اراکین کے کام نہیں ہو رہے اس لئیے وہ میاں برادران سے ناراض ہیں۔ زوالفقار کھوسہ

پنجاب میں مسلم لیگ ن کی اکثریت ہے وہاں سے وہ سینٹ کی تمام سیٹیں جیت جائے گی۔ زوالفقار کھوسہ

آئین میں ترمیم کرنی تھی تو حکومت کو پہلے سوچنا چاہئیے تھا اب اس کا وقت نہیں ہے۔ مولا بخش چانڈیو

ہمیں احساس کرنا چاہئیے کہ مسلم لیگ ن نے جن کو سینٹ کے لئیے ٹکٹیں دی ہیں صرف انہی کو ووٹ دیں۔ شیخ روحیل اصغر

کے پی کے، بلوچستان حتی کہ پنجاب اور سندھ میں بھی سینٹ الیکشن کے لئیے ہارس ٹریڈنگ کی جا رہی ہے۔ میاں محمود الرشید

ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے لیکن یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ کس نے کتنے پیسے لئیے ہیں۔ میاں محمود الرشید

کے پی کے میں ارکان کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے تو پی ٹی آئی کی اپنی جماعت پر گرفت مظبوط ہونی چاہئیے۔ مولا بخش چانڈیو

تمام صوبوں کے لئیے سینٹ کی برابر کی سیٹیں ہونے کی وجہ سے دوسرے صوبوں کے لوگوں کو پنجاب سے سینٹ کے ٹکٹ دئیے جا رہے ہیں۔ میاں محمود الرشید

پچھلے کچھ عرصے سے الزامات کی سیاست نے بہت فروغ پایا ہے ہمیں اس سے باہر آ جانا چاہئیے۔ شیخ روحیل اصغر

جو لوگ اپنے ضمیر کا سودا کر کے پیسے لے رہے ہیں ان کے نام بتا دئیے جانے چاہییں۔ شیخ روحیل اصغر

سینٹ کے الیکشن کے لئیے پیسے کی پیشکش کرنے والا پیسے لینے والے سے زیادہ برا کام کر رہا ہے۔ میاں محود الرشید

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: