RSS Feed

23 March, 2015 16:56

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

23-MARCH-2015

میں اپنی طرف سے پورے پاکستان کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتا ہوں۔ اسحق ڈار کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

آج یوم آزادی کی مکمل تقریب ہوئی جس میں تقریباْ تیس ہزار لوگوں نے شرکت کی۔ اسحق ڈار

ضرب عضب پوری کامیابی سے چل رہا ہے شمالی وزیرستان میں بھی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔ اسحق ڈار

قبائلی علاقعوں کے لوگوں کو ان کے گھروں میں دوبارہ آباد کرنے کے لئیے اسی ارب روپے کی ضرورت ہے۔ اسحق ڈار

دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں کامیابی ہوئی ہے اور اسے تسلسل کے ساتھ چلتے رہنا چاہئیے۔ شاہ محمود قریشی

ایپکس کمیٹی کے انچارج وزیراعلی سندھ ہیں لیکن نائن زیرو پر چھاپے سے لا تعلقی کا اظہار کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

صولت مرزا کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئییں اور کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہئیے۔ شاہ محمود قریشی

کراچی آپریشن کی تمام سیاسی جماعتوں نے حمایت کی تھی اور فیصلہ کیا گیا تھا کہ بلا امتیاز آپریشن ہو گا۔ اسحق ڈار

اگر ایم کیو ایم کی لیڈر شپ کسی جرم میں ملوث نہیں ہے تو پھر اسے صولت مرزا کے الزامات پر پریشان نہیں ہونا چاہئیے۔ اسحق ڈار

دو ہزار تیرہ میں ماحول سازگار نہیں تھا اس کے باوجود لوگوں نے پی ٹی آئی کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے۔ شاہ محمود قریشی

سندھ کی دونوں بڑی جماعتوں نے لوگوں کے لئیے کچھ نہیں کیا لوگ اب پی ٹی آئی کی طرف متبادل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

تیس دسمبر دو ہزار چودہ کو پی ٹی آئی نے جیوڈیشل کمشن کے بارے میں اپنی تجاویز دیں جو ہم نے تین پوائنٹس کے علاوہ ساری مان لیں۔ اسحق ڈار

کل وزیراعظم تمام پارلیمانی جماعتوں کو پی ٹی آئی کی تجاویز پر اعتماد میں لیں گے۔ اسحق ڈار

پی ٹی آئی سے۷ مفاہمت کی یاد داشت پر جمعے تک دستخط ہو جایں گے۔ اسحق ڈار

ہم پی ٹی آئی کی تجاویز کو فائن ٹیون کریں گے اور پھر ان سے رابطہ کریں گے۔ اسحق ڈار

مزاکرات میں کچھ کھونا اور کچھ پانا پڑتا ہے مسلم لیگ ن سے مزاکرات میں ہم نے بہت کچھ پایا ہے۔ شاہ محمود قریشی

پاکستان میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ الیکشن میں شکایات پر تحقیقات کی جایں گی۔ شاہ محمود قریشی

دھاندلی کے متعلق جتنا بھی میٹیریل ہے وہ جوڈیشل کمشن سے شئیر کیا جا سکے گا۔ شاہ محمود قریشی

ہمارا کبھی بھی جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ تھا ہے اور نہ کبھی ہو گا۔ شاہ محمود قریشی

ہم احتجاج اور مطالبات نہ کرتے تو الیکشن شکایات پر پارلیمانی کمیٹی کبھی نہ بنتی۔ شاہ محمود قریشی

نیا سیکریٹری الیکش کمشن پی ٹٰی آئی کی مشاورت کے ساتھ لگایا جائے گا۔ اسحق ڈار

جیوڈیشل کمشن بن جائے تو پی ٹی آئی اسمبلیوں میں واپس جانے کے فیصلے پر غور کرے گی۔ شاہ محمود قریشی

جیوڈیشل کمشن بنانے کا دو پارٹیوں کا خالصتاْ ایک سیاسی فیصلہ ہے۔ شاہ محمود قریشی

جیوڈیشل کمشن کو سپریم کورٹ کے اختیارات حاصل ہوں گے اگر کوئی رکاوٹ پیدا کرے گا تو اسے سزا دے سکے گا۔ شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن میں طے پانے والی یاد داشت کو تمام پارلیمانی جماعتوں نے بھی مان لیا ہے۔ شاہ محمود قریشی

جیوڈیشل کمشن دیکے گا کہ شفاف الیکشن کروانے کے قوانین پر عمل ہوا یا نہیں ہوا۔ شاہ محمود قریشی

ہمارا دامن صاف ہے ہم نے الیکشن میں کوئی غلط کام نہیں کروایا۔ اسحق ڈار

جیوڈیشل کمشن جو بھی رپورٹ دے گا ہم اسے مانیں گے۔ شاہ محمود قریشی

ہم نے الیکشن میں دھاندلی کے جو ثبوت دیکھے ہیں اس پر ہمارے خدشات درست ہیں۔ شاہ محمود قریشی

ہم جمہوریت، معیشت اور دہشت گردی پر پی ٹی آئی کے مشورے کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں۔ اسحق ڈار

اگلے الیکشن دو ہزار اٹھارہ میں ہوں گے۔ اسحق ڈار

اگلے الیکشن کا انحصار جیوڈیشل کمشن کے فیصلے پر ہے دھاندلی ثابت ہوئی تو دو ہزار پندرہ ورنہ اٹھارہ میں ہوں گے۔ شاہ محمود قریشی

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: