RSS Feed

29 April, 2015 10:21

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

28-APRIL-2015

آصف علی زرادی سے جب یارانہ ہوا تو وہ کچھ نہیں تھے میں بھی کچھ نہیں تھا ہماری دوستی بے لوث تھی۔زوالفقار مرزا کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

جب آصف علی زرداری کی بینظیر بھٹو سے شادی ہوئی تو وہ ایک دم سے فرش سے عرش پر پہنچ گئے اور بہت اہم ہو گئے لیکن پھر بھی ہماری دوستی چلتی رہی۔ زوالفقار مرزا

جب میں کیڈٹ کالج پٹارو میں ساتویں جماعت میں داخل ہوا تو آصف زرداری آٹھویں جماعت میں تھے میں نویں میں پہنچ گیا لیکن وہ ابھی بھی آٹھویں ہی میں رہے۔ زوالفقار مرزا

میں آصف زرداری سے ایک سال جونئیر تھا پھر برابر پہ آیا اور پھر سینئیر ہو گیا انہوں نے آٹھویں جماعت تین سال میں پاس کی تھی۔ زوالفقار مرزا

میری دو شوگر ملیں ہیں ایک میں نے خود لگائی جبکہ ایک میرے علاقعے میں بند پڑی تھی وہ میں نے سٹی بنک کے زریعے خرید لی تھی۔ زوالفقار مرزا

میرے پاس ساڑھے تین ہزار ایکڑ زمین ہے جس کا میں مالک ہوں جبکہ پونے دو ہزار ایکڑ زمین میرے پاس لیز پر ہے۔ زوالفقار مرزا

آصف زرادری نے مجھ پر دو احسانات کئیے تھے ایک شوگر مل کے لائسنس کے لئیے دوسرے قرضہ حاصل کرنے کے لئیے پکٹ کو فون کئیے تھے۔ زوالفقار مرزا

میں آصف علی زرداری کو ایک شوگر مل دے کر ان کا احسان اتارنا چاہتا تھا لیکن انہوں نے مجھ سے شوگر مل یہ بتانے کے لئیے چھین لی کہ وہ ایسا کر سکتے ہیں۔ زوالفقار مرزا

آصف زرداری کے فرنٹ مین اور ٹاؤٹ انور مجید نے میرے حلقے میں بہت زیادہ دخل اندازی کی تو پھر میں نے کہا کہ میں آپ کوشوگر مل نہیں دے رہا۔ زوالفقار مرزا

آصف علی زرداری نے مجھے سندھ کا وزیرداخلہ بنایا تو میں نے کہا کہ آپ نے مجھے وزیر داخلہ کیوں بنایا ہے۔ زوالفقار مرزا

آصف علی زرداری نے کہا کہ آپ کے علاوہ کون ہے جو ایم کیو ایم اور الطاف حسین کو فکس کر سکتا ہے۔ زوالفقار مرزا

جب میں نے وزیرداخلہ کی حیثیت سے کام شروع کیا تو مجھے پتہ چلا کہ ایم کیو ایم غدار ہے اور پاکستان کو توڑنے کی سازش کر رہی ہے۔ زوالفقار مرزا

ڈاکٹر عمران فاروق کو خود ایم کیو ایم نے قتل کروایا لیکن کراچی کی سڑکوں پر پچپن معصوم سندھی، پنجابی اور پٹھانوں کو مار دیا۔زوالفقار مرزا

ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث دو گرفتار لوگوں کے فون آئی ایس آئی نے میری موجودگی میں ٹیپ کئیے تھے۔ زوالفقار مرزا

صولت مرزا عادی مجرم ہے قتل ٹارگٹ کلنگ اور مجرے اس کے جرائم ہیں۔ زوالفقار مرزا

میں نے صولت مرزا کو حیدرآباد جیل میں منتقل کیا تو گورنر سندھ اور صدر مملکت کے کہنے پر اسے واپس کراچی بھیج دیا گیا۔ زوالفقار مرزا

گورنر سندھ کراچی سے وصول ہونے والا بھتہ الطاف حسین کو کراچی بھیجا کرتے تھے۔ زوالفقار مرزا

ایان علی کا صرف اور صرف آصف علی زرداری سے تعلق تھا اور یہ تعلق نجی قسم کا تھا۔ زوالفقار مرزا

این علی کا پاکستان سے پیسہ باہر لے جانے کے لئیے یہ اکتالیسواں دورہ تھا۔ زوالفقار مرزا

زوالفقار مرزا اور آصف علی زرداری کے درمیان جو اختلافات ہیں وہ میری عقل سے باہر کی باتیں ہیں۔ مخدوم امین فہیم

زوالفقار مرزا اور آصف علی زرداری کے درمیان جو اختلافات ہیں وہ بیٹھ کر حل کر لئیے جایں تو بہتر ہو گا۔ امین فہیم

ایک زمانے میں آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی بھی کوئی عزت نہیں تھی وہ ولی خان کی پارٹی کے سندھ صدر تھے۔ زوالفقار مرزا

جتوئی صاحب نے حاکم علی زرداری کو پیپلز پارٹی کا ٹکٹ لے کر دیا تھا۔ زوالفقار مرزا

عزیر بلوچ میرا بھائی ہے میں اس کی بہت عزت کرتا ہوں میرا اس سے پیپلز پارٹی کی وجہ سے تعلق بنا تھا۔ زوالفقار مرزا

آصف علی زرداری کا عزیر بلوچ سے تعلق تھا اب وہ اس سے اس لئیے انکار کر رہے ہیں کہ کہیں ان پر مقدمہ نہ چلا دیا جائے۔ زوالفقار مرزا

عزیر بلوچ نے فریال تالپور کے اعزاز میں پارٹی کی کھانے پکائے۔ زوالفقار مرزا

پیپلز پارٹی کے ہیڈ آصف علی زرداری نہیں بلکہ بلاول بھٹو ہیں۔ زوالفقار مرزا

میرا پیپلز پارٹی سے انیس سو ستتر سے تعلق ہے جبکہ آصف علی زرداری بینظیر بھٹو سے شادی کے بعد پارٹی میں آئے۔زوالفقار مرزا

پیپلز پارٹی جو بھی کرپشن کر رہی ہے اس کے زمہ دار آصف علی زرداری ہیں۔ زوالفقار مرزا

میں نے لندن میں بلاول بھٹو سے اس لئیے ملاقات نہیں کی کیونکہ وہ پہلے ہی مشکل میں ہیں میں انہیں مزید مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتا تھا۔ زوالفقار مرزا

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: