RSS Feed

12 May, 2015 17:15

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

12-MAY-2015

بارہ مئی کے واقعات کے زمہ دار یقینی طور پر اسٹیبلشمنٹ اور جنرل مشرف تھے۔ احمد علی کرد کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

بارہ مئی کے واقعات کی اب تک کوئی تحقیقات نہیں کی گئیں۔ احمد علی کرد

وکیلوں کو اس بات کا گلہ ہے کہ چوہدری افتخار نے بارہ مئی کے واقعات کی کوئی تحقیقات نہیں کروائیں۔ احمد علی کرد

ہم ججوں کی بحالی کی تحریک سے نظام بدلنا چاہتے تھے لیکن کچھ بھی نہیں بدلا۔ احمد علی کرد

میں اور میرے جیسے پولیٹیکل ایکٹیوسٹ نہ ہوتے تو افتخار چوہدری آج بھی کوئٹہ میں بیٹھے ہوتے۔ احمد علی کرد

ہم سمجھتے ہیں کہ ڈاکٹر عشرت العباد بہت زیادہ با اختیار نہیں ہیں اس لئیے انہیں استعفی دے دینا چاہئیے۔ فاروق ستار

ہمارے کارکنوں کے ساتھ زیادتیاں ہو رہی ہیں لیکن ڈاکٹر عشرت العباد کچھ نہیں کر پا رہے۔ فاروق ستار

ہم حکومت میں شامل نہیں ہو رہے پیپلز پارٹی سے صرف ورکنگ رلیشن شپ رکھیں گے۔ فاروق ستار

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کو یہ نہیں بتایا تھا کہ نائن زیرو کے اردگرد ناپسندیدہ لوگ رہتے ہیں۔ فاروق ستار

اگر نائن زیرو کے گرد کچھ نا پسندیدہ لوگ رہتے ہیں تو ایم کیو ایم اس کی زمہ دار نہیں ہے۔ فاروق ستار

الطاف حسین نے ڈاکٹر عشرت العباد کو کہا ہے کہ اگر وہ کچھ کر نہیں سکتے تو اپھر احتجاْ استعفی دے کر آ جایں۔ فاروق ستار

میں بارہ مئی سے پہلے گورنر ہاؤس میں ہونے والی مشرف کے ساتھ کسی میٹنگ میں شامل نہیں تھا۔ فاروق ستار

بارہ مئی کے دن پولیس سے اسلحہ واپس لینے کا فیصلہ کس نے کیا تھا مجھے معلوم نہیں ہے۔ فاروق ستار

اگر پرویز مشرف نے کہا تھا کہ بارہ مئی کو ایم کیو ایم نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا تھا تو اس کا جواب انہی سے پوچھا جائے۔ فاروق ستار

ایم کیو ایم کی مقبولیت کو بریک لگانے کے لئیے بارہ مئی کے واقعات ہمارے خلاف ایک سازش تھی۔ فاروق ستار

ایم کیو ایم کو ایک علاقائی جماعت بنا کر رکھنے کی سازش ہو رہی ہے۔ فاروق ستار

رئیس ماما کے متعلق جب ہم کو شکایات موصول ہوئیں تو ہم نے اسے پارٹی سے نکال دیا تھا۔ فاروق ستار

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: