RSS Feed

25 May, 2015 16:51

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

25-MAY-2015

آصف زرداری کے ماضی میں جایں تو وہ ہمیشہ چھپ کر وار کرتے ہیں سامنے نہیں آتے۔ زوالفقار مرزا کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

مجھے پکڑنے کے لئیے آنے والے نقاب پوش آصف زرداری نے ہی بھیجے تھے۔ مرزا

سندھ حکومت آصف زرداری اپنی بہن فریال تالپور کے زریعے چلاتے ہیں۔ مرزا

جتنے بدنام زمانہ پولیس آفیسرز تھے انہیں پنجاب نے نہیں لگایا لیکن زرداری نے انہیں سندھ پولیس میں لگا دیا ہوا ہے۔ مرزا

میرے پاس حکومت سے بہتر اسلحہ ہے میں اپنے تحفظ کے لئیے اسے استعمال کروں گا۔ مرزا

آصف زرداری اور فریال تالپور کا منصوبہ ہے کہ وہ مجھے پکڑیں گے اور انجیکشن لگا کر مروا دیں گے۔ مرزا

آصف زراری نے ماضی میں بھی شعیب خان کو جیل میں انجیکشن لگوا کر مروا دیا تھا۔ مرزا

آصف زرداری نے شعیب خان کو انجیکشن لگوا کر اور منہ پر تھیلا چڑھا کر مروا دیا تھا۔ مرزا

پنجاب پولیس کا کام لوگوں کی حفاظت کرنا ہے وہ الٹا لوگوں کو گولیاں مار رہی ہے۔ شیریں مزاری

ڈسکہ میں پولیس نے ہمارے وکلا کو گولیاں ماریں ایک وکیل کو پانچ گولیاں ماری گئیں۔شیریں مزاری

مجھے ڈسکہ کے واقع کا علم نہیں ہے لیکن پولیس پنجاب کی ہو یا کسی دوسرے صوبے کی وہ ایک ہی طرح کام کرتی ہے۔ روحیل اصغر

کے پی کے پولیس نے بھی آئی ڈی پیز کو مار مار کر لہو لہان کر دیا تھا۔ روحیل اصغر

آصف زرراری نے پولیس کے لئیے اسلحہ خریدانے میں بھی پیسے بنائے۔مرزا

جہاں بھی دو ٹکے کا فائدہ ہو وہاں زرداری اور اس کے حواری ملوث ہوتے ہیں۔ مرزا

اب چیف منسٹر نے ڈسکہ کے واقع پر جیوڈیشل کمشن بنا دیا ہے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کمشن کی رپورٹ کو توانہوں نے مانا نہیں تھا۔ شیرں مزاری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ میں وزیراعلی پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا۔ روحیل اصغر

میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ آصف زرداری کے خلاف تحقیقات کا آغاز مجھ سے کیا جائے مجھے نوے دنوں کے لئیے گرفتار کر لیا جائے۔ مرزا

زوالفقار مرزا کے آصف زرداری پر الزامات کی نوعیت بہت سنجیدہ ہے کسی زمہ دار ادارے کو اس کا نوٹس لینا چاہئیے۔ شیریں مزاری

آج ڈسکہ کے واقع میں پولیس والوں کی بھی پٹائی ہوئی ہے جنہوں نے انصاف دینا ہے وہ ایسا نہیں کریں گے تو لوگ قانون کا ہاتھ میں لیں گے۔ شیریں مزاری

میں نے ستر کی دہائی میں کراچی یونیورسٹی میں پڑھایا اس وقت وہاں اسلحہ آ چکا تھا۔ شیریں مزاری

کراچی یونیورسٹی میں اسلحہ پہلی مرتبہ جماعت اسلامی کے طلبا لے کر آئے۔ شیریں مزاری

سانحہ صفورا میں ملوث نوجوانوں کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے کہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد کن لوگوں سے ملتے رہے۔ روحیل اصغر

میں نہیں سمجھتا کہ سانحہ صفورا میں پکڑے گئے نوجوان اصل قاتل ہیں اس واقع کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں۔ مرزا

کچھ عرصے کے بعد سانحہ صفورا کے اصل زمہ دار پکڑے جایں گے کراچی پولیس اتنی مستعد کب سے ہو گئی کہ دوسرے دن ملزمان پکڑ لئیے۔ مرزا

ا

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: