RSS Feed

18 June, 2015 16:03

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

samaa.tv/nadeemmaliklive/

18-JUNE-2015

جنرل راحیل شریف نے یہ کہا تھا کہ جو بھی آپریشن کے راستے میں حائل ہو گا اسے سٹیم رول کر دیا جائے گا۔ شاہین صہبائی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اس وقت جو بھی دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے راستے میں آ رہا ہے اسے واقعی سٹیم رول کیا بھی جا رہا ہے۔ شاہین صہبائی

دہشت گردی کے خلاف آریشن کے راستے میں جو بھی آئے گا اسے کچل دیا جائے گا۔ عابد شیر علی

دعہشت گردوں نے بہت سے بیگناہ لوگوں کا خون بہایا ہے انہیں اس کا حق کسی نے نہیں دیا۔ عابد شیر علی

بجائے اس کے کہ زرداری صاحب خود کو جرائم پیشہ لوگوں سے دور رکھیں وہ للکار رہے ہیں۔ عابد شیر علی

ابھی پہلا مرحلہ ہے لوگوں کے فرنٹ میں کو پکڑا جا رہا ہے۔ شاہین صہبائی

سکیورٹی اداروں نے پیپلز پارٹی پر دباؤ ڈالنے کے علاوہ آج ایم کیو ایم کے دو لوگ بھی پکڑ لئیے ہیں۔ شاہین صہبائی

سرکاری طور پر کہہ دیا گیا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث دو لوگوں کو پکڑ لیا گیا ہے اب انہیں برطانہ کے حوالے بھی کرنا پڑے گا۔شاہین صہبائی

اس وقت دہشت گردی کے خلاف جو آپریشن ہو رہا ہے اس کا کوئی سیاسی رخ نہیں ہے۔ معین حیدر

کرای میں زمینوں پر دہشت گردی کے لئیے قبضہ کیا جا رہا ہے اور اس کے لئیے لوگوں کو جان سے بھی مار دیا جاتا ہے۔ معین حیدر

راحیل شریف کہہ رہے ہیں کہ جب تک آخری دہشت گرد ختم نہیں ہو جاتا آپریشن جاری رہے گا۔ معین حیدر

پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں خود رینجرز کو کراچی طلب کیا اور ن کے آپریشن کو سپورٹ کیا۔ قمر زمان کائرہ

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ جن لوگوں نے کرپشن کی ہے غلط کام کئیےب ہیں انہیں پکڑا جانا چاہئیے۔ کائرہ

پیپلز پارٹی کا ٹڑرائیل کیا جا رہا ہے اور تاثر مل رہا ہے کہ صرف ایک کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔ کائرہ

ایپکس کمیٹی نے خود ہی رینجرز کو اختیار دیا تھا کہ زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کر سکتے ہیں۔ شاہین صہبائی

بھتہ اور زمینوں پر قبضے کا پیسہ دہشت گردوں کے لئیے جا رہا ہے۔ شاہین صہبائی

کراچی بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کے ہاتھوں سلگتا رہا الطاف حسین فوج کو دعوت دیتے رہے لیکن کسی نے کچھ نہیں کیا۔ عابد شیر علی

ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ جرائم پیشہ افراد سے تفتیش کریں اور ان کے کیس عدالتوں میں لے جایں۔ کائرہ

کراچی میں امن نافز کرنے کی جو کوشش کی جارہی ہے اور مظبوط ہاتھ ڈالا جا رہا ہے اسے جاری رہنا چاہئیے۔ معین حیدر

میں اور میری پارٹی کبھی کرمنلز کے خلاف آپریشن پر کوئی اعتراض نہیں کریں گے۔ کائرہ

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: