RSS Feed

8 October, 2015 16:43

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

08-OCTOBER-2015

مسلم لیگ ن کے وزرا کی فوج ظفر موج کے روئیے پی ٹی آئی کی کمپین دیکھ کر بدل گئے ہیں اور بوکھلا گئے ہیں۔ محمود الرشید کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

مسلم لیگ ن کے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔ محمود الرشید

مسلم لیگ ن نے کوئی مسئلہ حل نہیں کیا اور تاجروں کی ان سے ناراضگی بھی سامنے آ گئی ہے۔ محمود الرشید

الیکشن کمشن نے الیکشن میں خرچے کی پندرہ لاکھ کی حد مقرر کی تھی تا کہ عام آدمی حصہ لے سکے۔ عامر حسن

این اے ایک سو بائیس میں کروڑوں روپے خرچ ہو رہے ہیں الیکشن کمشن نوٹس لے۔ عامر حسن

الیکشن لڑنے پر بہت پیسہ خرچ ہوتا ہے پندرہ لاکھ کی حد حقیقت پسندانہ نہیں ہے۔ مصدق ملک

پی ٹی آئی کا غرور اچھی بات نہیں ہے ایک عام آدمی کو گلو بٹ کہہ کر چھیڑا گیا۔ مصدق ملک

پی ٹی آئی دعوے کر رہی ہے کہ وہ الیکشن جیت جائے گی حقیقت دو دن بعد سامنے آ جائے گی۔ مصدق ملک

این اے ایک سو بائیس میں ٹرن آؤٹ چالیس فیصد ہوا تو پی ٹی آئی الیکشن جیت جائے گی۔ محمود الرشید

تمام سرکاری افسران کو حکومت نے ایک سو بائیس میں مسلم لیگ ن کے لئیے کام کرنے پر لگایا ہوا ہے۔ محمود الرشید

ریلوے کالونیوں میں دھمکیاں لگائی جا رہی ہیں کہ وہاں سے مسلم لیگ ن الیکشن ہاری تو یہ کر دیں گے یا وہ کر دیں گے۔ محمود الرشید

میں آج بھی پیپلز پارٹی کے انیس سو ستر والے نْطرئیے کے مطابق الیکشن لڑ رہا ہوں۔ عامع حسن

مسلم لیگ ن کا امیدوار گلبرگ سے جبکہ پی ٹی آئی کا ڈیفنس سے آیا ہے انہیں ایک سو بائیس سے کوئی امیدوار نہیں ملا۔ عامر حسن

آج عمران خان نے زرداری کو نواز شریف سے بہتر قرار دیا ہے۔ عامر حسن

کوئی جماعت باہر سے فنڈنگ نہیں لے سکتی پی ٹی آئی کو باہر سے صرف ایک چیک اسی ہزار ڈالر کا آیا ہے۔ مصدق ملک

ندیم ملک آج آپ مسلم لیگ ن سے ناراض لگتے ہیں آپ نے صرف مسلم لیگ ن کے لوگوں پر تنقید کی ہے۔ مصدق ملک

ندیم ملک صاحب آئیندہ سے مسلم لیگ ن کے وزیروں سے ڈکٹیشن لے کر پروگرام کیا کریں کہ کونسا سوال پوچھنا ہے یا کونسا نہیں۔ محمود الرشید

مسلم لیگ ن کے لیڈر این اے ایک سو بائیس میں نہایت نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں جو شرمناک ہے۔ محمود الرشید

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: