RSS Feed

23 November, 2015 17:04

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

23-NOVEMBER-2015

دو تین ایسے مواقع آئے کہ شاید کراچی آپریشن کو سیاسی دباؤ میں بند کر دیا جائے گا لیکن ایک بات صاف ہے کہ یہ جاری رہے گا۔ طلال چوہدری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

پہلے کراچی آپریشن شروع کیا گیا لیکن بعد میں اسے نیشنل ایکشن پلان میں ڈال دیا گیا ۔ طلال چوہدری

عراق، لیبیا اور یمن میں داعش آ چکی ہے اور سب سے پہلے وہاں ملٹری سٹرکچر کو تباہ کیا گیا ہے۔اطہر عباس

پاکستان میں ملٹری توازن درست ہے اور وہ سول حکومت کے ساتھ مل کر چل رہی ہے۔ اطہر عباس

داعش جسی تنظیموں کو پاکستان میں نہ کوئی سپیس ملے گی اور نہ کوئی علاقعہ مل سکتا ہے۔ اطہر عباس

ایم کیو ایم کہہ رہی ہے کہ الیکشن ملتوی کرنے کی سازش کی جا رہی ہے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کہہ رہی ہیں کہ ملتوی کر دینے چاہئییں۔ شاہین صہبائی

کراچی میں بلدیتی الیکشن رینجرز کی نگرانی میں ہوں گے اور ان کے خلاف پوسٹر لگ رہے ہیں تقریریں ہو رہی ہیں اور حملے ہو رہے ہیں۔ شاہین صہبائی

ایک اطلاع کے مطابق کراچی میں رینجرز کے چار جوانوں کو شہید کرنے کے لئیے وہی اسلحہ استعمال ہوا ہے جو اے این پی کے لیڈروں پر حملے کے لئیے استعمال ہوا تھا۔ شاہی سید

کراچی میں ٹی ٹی پی اور کچھ سیاسی لوگ آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ شاہی سید

فاٹا سے بھاگنے والے بہت سے طالبان افغانستان بھاگنے کے علاوہ کراچی میں بھی آ گئے تھے۔ اطہر عباس

فوج اور سول انتظامیہ کی کوشش ہے کہ کراچی میں لوکل گورنمنٹ کے الیکشن کامیاب طریقے سے ہو جایں۔ اطہر عباس

حکومت کا سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ آ]پریشن کے سات ساتھ حکومت کو بھی چلانا ہے۔ طلال چوہدری

فوجی آپریشن مسئلے کا تیس فیصد حل ہے ستر فیصد مسئلہ پولیس ریفارمز سے حل ہو گا۔ طلال چوہدری

لوکل باڈی الیکشن ہونے چاہییں لیکن جرائم پیشہ افراد کو انہیں اپنے بچاؤ کے لئیے استعمال نہیں کرنے دینا چاہئیے۔ شاہین صہبائی

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم میں کرمنل ایلیمنٹ موجود ہے کیا وہ ختم ہو گیا ہے۔ شاہین صہبائی

ہمیں کہا جا رہا ہے کہ احتیاط کریں احتیاط کریں گے تو پھر لوگوں سے ووٹ کیسے مانگیں گے۔ شاہی سید

حلقہ بندیاں درست نہیں ہیں پولیس میں سیاسی بھرتیاں کی گئی ہوئی ہیں۔ شاہی سید

پولیس میں سیاسی مداخلت ختم نہیں ہو گی تو جرائم پیشہ لوف واپس آ جایں گے۔شاہی سید

کراچی میں پولیس کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی مداخلت کا ہے جرائم پیشہ لوگ واپس آ سکتے ہیں۔ اطہر عباس

جرائم پیشہ افراد کے پیچھے ماسٹر مائنڈ موجود ہے زندہ ہے اس کا بندوبست کرنے کی ضرورت ہے۔ شاہی سید

اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ بلدیاتی انتخابات کی آڑ میں جارائم پیشہ لوگ واپس نہ آ جایں۔ شاہین صہبائی

ایم کیو ایم کراچی کی ایک سیاسی حقیقت ہے لیکن اس کے کرمنل ایلیمنٹ کو ختم کرنا ہے۔ طلال چوہدری

ایم کیو ایم نے خود بھی اس دفعہ کوشش کی ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں کوئی کرمنل ایلیمنٹ سامنے نہ آ سکے۔طلال چوہدری

ایم کیو ایم کو کرمنل ایلیمنٹ کو نکالنا ہو گا اور اعلان کرنا ہو گہ کہ ان کا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ شاہین صہبائی

فوج اور رینجرز کراچی میں آپریشن کر رہے ہیں لیکن اس میں سیاسی خلا موجود ہے۔ شاہین صہبائی

سندھ صوبائی حکومت کراچی آپریشن کو سمبھالنے کے قابل نہیں ہے۔ شاہی سید

کراچی میں ایک بنگالی جسے پشتو زبان آتی ہے لوگوں سے پشتو میں بول کر بھتہ وصول کر رہا ہے۔ شاہی سید

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: