RSS Feed

7 December, 2015 16:14

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

07-DECEMBER-2015

تحریک انصاف کا ایک مطبوط اپوزیشن کی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آنا بہت ضروری تھا۔ جاوید ہاشمی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

تحریک انصاف کی چولیں بہت جلد ہل گئیں کیونکہ تمام فیصلے عمران خان کرتے ہیں۔ جاوید ہاشمی

میں نے کبھی اپنے طور پریہ نہیں کہا کہ تحریک انصاف کو فوج چلا رہی ہے میں نے وہ کہا جو انہوں نے مجھے بتایا۔ جاوید ہاشمی

دھرنے کے دوران جو کچھ ہو رہا تھا اس کا پروگرام کہیں اور سے آ رہا تھا۔ جاوید ہاشمی

دھرنے کے دوران تقریروں میں عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم کو وزیراعظم ہاؤس سے گھسیٹ کر باہر لایں گے۔ جاوید ہاشمی

فیصل واڈا نے چار مہنے پہلے کہہ دیا تھا کہ دسمبر میں کراچی تحریک انصاف کے حوالے کر دیا جائے گا۔ رؤف صدیقی

الزامات کے باوجود پیپلز پارٹی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے اچھے نتائج پیش کئیے ہیں۔ لطیف کھوسہ

ایم کیو ایم کراچی کی ایک حقیقت ہے۔ لطیف کھوسہ

جب تک ڈاکٹر عاصم اور ایم کیو ایم کے خلاف آخری فیصلہ نہیں آ جاتا میں کچھ بھی ماننے کے لئیے تیار نہیں ہوں۔ روحیل اصغر

کراچی میں ہماری تنظیم بہت کمزور ہے لیکن ہمارا رویہ بہت اچھا ہے۔ روحیل اصغر

تحریک انصاف نے اپنا رویہ نہ بدلا تو دو ہزار اٹھارہ تک یہ جماعت ختم ہو جائے گی۔ رحیل اصغر

نواز شریف مغل اعظم ہیں کیونکہ عوام نے انہیں دو تہائی سے زیادہ اکثریت سے منتخب کیا ہے۔ جاوید ہاشمی

نواز شریف اس وقت دنیا کے سب سے زیادہ تجربے والے اور بھاری مینڈیٹ والے وزیراعظم ہیں۔ جاوید ہاشمی

پرویز مشرف اور راحیل شریف میں بہت فرق ہے اس وقت مارشل لا لگنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ جاوید ہاشمی

آج کراچی میں سول اور ملٹری لیڈر شپ اکٹھی بیٹھی ہوئی ہے لیکن ایم کیو ایم کو دعوت نہیں دی گئی۔ رؤف صدیقی

ایم کیو ایم ضرب عضب اور کراچی آپریشن کو پہلے دن سے لے کر اب تک پورے عزم کے ساتھ مانتی ہے۔ رؤف صدیقی

جس دن کراچی آپریشن ختم ہو گا شہر کو سول انتظامیہ نے سمبھالنا ہے۔ رؤف صدیقی

دہشت گردی کو کنٹرول کرنا بہت پیچیدہ کام ہے جو نائن الیون کے بعد بہت تیزی کے ساتھ پھیلی ہے۔ روحیل اصغر

دہشت گردوں کو را سے مدد مل رہی ہے اور باہر سے اصلحہ اور فنڈنگ مل رہی ہے۔ روحیل اصغر

نیشنل ایکشن پلان صرف کراچی کے لئیے نہیں تھا اسے ملک کے باقی حصوں میں بھی شروع کیا جانا چاہئیے۔ لطیف کھوسہ

ہر بات کا الزام حکومت پر لگانا درست بات نہیں ہے ماضی کی حکومتیں خود دہشت گردوں کو پالتی رہی ہیں۔ روحیل اصغر

دہشت گرد تنظیموں کا خاتمہ ضروری ہے وہ گھروں میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو بھی مار دیتی ہیں۔ جاوید ہاشمی

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: