RSS Feed

9 February, 2016 09:47

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

08-FEBRUARY-2016

مجھے معلوم نہیں ہے کہ مجھے کس نے اٹھایا تھا لیکن جو کچھ بھی ہوا گورنمنٹ کے زریعے ہی ہوا ۔ہدایت اللہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

مجھے صبح سہراب گوٹھ کے قریب چھوڑ کر چلے گئے اور کچھ نہیں بتایا کہ کیوں چھوڑ رہے ہیں۔ ہدایت اللہ

پی آئی اے کی نجکاری پرائیویٹائزیشن کمشن کے قانون کے تحت ہو گی لیکن میڈیا اس کا زکر نہیں کر رہا۔ خرم دستگیر

پی آئی اے کس کو بیچی جائے گی ابھی ہم اس مرحلے تک پہنچے ہی نہیں کہ قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ خرم دستگیر

پی آئی اے کی نجکاری سے پہلے ایک پورا فنائشل ایڈوائزر ہونا ہے اور پرائیویٹ کمشن کو اپنی ریکمنڈیشن دینی ہے۔خرم دستگیر

پی آئی اے کو بیچنے کا پراسس آگے جائے گا،خرم دستگیر

فروری دو ہزار تیرہ میں حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے کر لیا تھا کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لئیے کیا کرنا ہے۔ سعید غنی

انیس سو چھپن کے قانون کے تحت حکومت پی آئی اے کی نجکاری نہیں کر سکتی تھی اس لئیے نیا قانون لایا گیا ہے۔سعید غنی

اگر حکومت پی آئی اے کی بہتری کرنا چاہتی ہے تو پارلیمنٹ کا کوئی ممبر بھی ایسا نہیں جو بہتری نہ چاہے۔ سعید غنی

حکومت نے سات دسمبر کو پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا پانچ اور چھ دسمبر کی چھٹی تھی چار دسمبر کو آرڈیننس کے تحت قانون نافزکر دیا۔ سعید غنی

اکیس جنوری کو ممبران اسمبلی کسی مسئلے پر بائیکاٹ پر تھے تو حکومت نے پی آئی اے کا نیا قانون اسمبلی میں پیش کر دیا۔ سعید غنی

اگر پی آئی اے کو بیچنا بہتری کی بات ہے تو پھر حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں کیوں نہیں لیتی حکومت کو اتنی جلدی کیوں ہے۔ سعید غنی

ہمارے بیس مینیجرز اور دوسری انتظامیہ ہمیں دھمکیاں دیتی رہی کہ فلائٹ کریں ورنہ نوکری سے نکال دیں گے۔ صفوت سلیم

ہمیں کالز کر کے اور ایس ایم کر کے بھی دھمکیاں دی گئیں کہ پولیس کا چھاپہ مروا دیں گے آپ کے ساتھ بہت برا ہو گا۔ صفوت سلیم

ہمارے ایک ساتھی کے گھر پولیس کا چھاپہ مروایا گیا اس کے والد دل کے مریض ہیں۔ صفوت سلیم

ہمیں بھی اطلاعات ملی ہیں کہ پی آئی اے ملازمین کو دھمکیاں دی گئیں۔ علی رضا زیدی

پنڈی میں پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا مجھے اغٖوا کرنے کے تمام اشارے وفاقی حکومت کی طرف جاتے ہیں۔ ہدایت اللہ

پی آئی اے والے اپنی مشکلات کا بتا رہے ہیں یہ ان لوگوں کو بھی سوچیں جو ساری رات جدہ ائیر پورٹ پر بیٹھے رہے۔خرم دستگیر

پی آئی اے کی پروازوں کو انجینئیرنگ والوں کی کلئیرنس کے بغیر اڑایا گیا وزیراعظم کو خود مداخلت کرنی پڑی۔علی رضا زیدی

حکومت پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین کو دھمکیاں دے رہی ہے دانشمندی یہ ہے کہ مزاکرات کرے۔ سعید غنی

میں زاتی طور پر جانتا ہوں کہ حکومت پی آئی اے ملازمین کو دھمکیاں دیتی رہی۔ سعید غنی

میں وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ۰ پی آئی اے کے ملازمیں کو دھمکیاں نہیں دی جایں گی۔ خرم دستگیر

پی آئی اے کے روزویلٹ اور فرانس میں موجود ہوٹل کو بیچ کر اس کے بحران سے نکلا جا سکتا ہے۔ علی رضا زیدی

پیپلز پارٹی عزیر بلوچ کے خلاف عدالت میں موجود مقدمات سے دستبردار نہیں ہو گی۔ سعید غنی

ہم نے دو ہزار تیرہ میں کراچی میں فوج کو بلانے کا مطالبہ عزیر بلوچ کی وجہ سے کیا تھا وہ بہت زیادہ قتل و غارت گری کر رہا تھا۔ علی رضا زیدی

عزیر بلوچ کیس میں انصاف نہیں ہو گا اسے خراب کر دیا جائے گا کیونکہ اس میں پیپلز پارٹی کے بہت سے وزرا کے نام آتے ہیں۔ علی رضا زیدی

پچھلے آٹھ سالوں سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے عزیر بلوچ کے سلسلے میں کچھ زمہ داری اس پر بھی عائد ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

میری اسدعا ہے کہ سیاس جماعتیں قاتلوں اور بھتہ خوروں کو اپنی ٹوپی نہ پہننے دیں کیونکہ وہ قاتل ہیں۔خرم دستگیر

پیپلز پارٹی نے کبھی کسی مجرم کی حإایت نہیں کی سب جانتے ہیں کراچی میں ایم کیو ایم لوگوں کو قتل کرواتی ہے۔ سعید غنی

ایم کیوایم نے عباس حیدر رضوی کے زریعے خود عزیر بلوچ سے رابطہ کیا تھا کہ وہ ان کی جماعت کے لئیے کام کرے۔ سعید غنی

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: