RSS Feed

6 June, 2016 17:19

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

06-JUNE-2016

حکومت نے بجٹ میں ایک ترمیم کی تجویز دی ہے کہ اب کمپنی کی تعریف میں ٹرسٹ کو بھی شامل کر لیا جائ۔ عاصم زوالفقار کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

حکومت کی تجویز کے مطابق جب تک بینیفشر اونر کو کمپنی سے کچھ رقم وصول نہ ہو جائے اسے اپنی انکم میں دکھانا ضروری نہیں ہو گا۔ عاصم زوالفقار

اسحق ڈار نے قانون میں ترمیم کے لئیے ایک کمیٹی بنائی ہے جو اس پر مکمل طور پر غور کرے گی۔ ہارون اختر

یہ کوئی نئی بات نہیں ہے حکومت نے جو ترمیم کرنی ہوتی ہے وہ اسے فنانس بل میں کر دیتی ہے۔ سلیم مانڈو والا

حکومت نے بجٹ میں اس ترمیم کی تجویز پچھلے یا اس سے پچھلے سال کیوں نہیں دی۔ سلیم مانڈو والا

بجٹ میں نئی ترمیم کی تجویز سے ٹرسٹ کو زیادہ واضع طور پر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہارون اختر

ٹرسٹ کی انکم کا زکر اگر نہ بھی کیا جائے تو بھی اس کو بنانے والے نے اسے کیسے بنایا بتانا ضروری ہے۔ عارف علوی

میرا خیال ہے کہ بجٹ میں اس ترمیم کی تجویز کا پاناما لیکس کے ساتھ تعلق ہے۔ عارف علوی

حکومت نے جو چیز نہیں بتانی ہوتی اسے فنانس بل میں ڈال دیتی ہے۔ سلیم مانڈو والا

میں نہیں سمجھتا کہ پاناما لیکس کا معاملہ کسی طرح دب سکتا ہے۔ سلیم مانڈو والا

ہمیں بجٹ کا خسارہ کم کرنے کے لئیے ٹیکس کلیکشن اور اور اس کا دائرہ کار وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ عاصم زوالفقار

حکومت نے بجٹ میں کوئی ریفارم پیش نہیں کی ہے۔ عاصم زوالفقار

حکومت اب تک نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ ورک میں لانے میں ناکام رہی ہے۔ عاصم زوالفقار

حکومت نے اس سال پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا ہے۔ ہارون اختر

نان فائلرز کی ٹیکس نیٹ ورک میں آنے کی تعداد آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔ ہارون اختر

حکومت نے بلڈرز پر انکم ٹیکس لگانے کی بجائے سکوئر فٹ کے حساب سے ٹیکس لگا دیا ہے۔ عارف علوی

بلڈرز پر سکوئر فٹ کے حساب سے جو ٹیکس لگایا گیا ہے وہ اسے خریدار کو قیمت میں شامل کر کے وصول کر لے گا۔ عارف علوی

لوگ بکوں سے اپنا پیسہ نکال رہے ہیں اور کیش اکانومی بڑھتی جا رہی ہے۔ سلیم مانڈو والا

حکومت ہر سال اربوں روپے کے کرنسی نوٹ چھاپ رہی ہے۔ سلیم مانڈو والا

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: