RSS Feed

22 June, 2016 16:01

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

22-JUNE-2016

امجد صابری کی شہادت کے غم میں آج ان کا خاندان پورا محلہ بلکہ پورا شہر سوگوار ہے۔ وسیم اختر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

کراچی میں روز امجد صابری جیسے واقعات ہو رہے ہیں بھتے کی پرچیاں دی جا ہری ہیں۔ وسیم اختر

اگر ہماری ڈائریکشن اور نیت درست ہو جائے تو یہ مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے۔ وسیم اختر

بہت سے لوگوں کی کوئی دشمنی نہیں ہے لیکن ان کو مارا جا راہ ہے یہ ضرب عضب کا رد عمل ہے۔ شہلا رضا

ہمارا دشمن جب بھی ہم پر غالب آتا ہے گہری چوٹ دے کر جاتا ہے۔ شہلا رضا

امجد صابری کی شہادت سے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ حالات میں بہتری آ گئی ہے تو ایسا نہیں ہے۔ شفقت محمود

امجد صابری کے دھمکیاں مل رہی تھیں انہیں سکیورٹی دی جانی چاہئیے تھی۔ شفقت محمود

جب تک ہم پولیس کو فعال نہیں بنایں گے ہم مسئلے کو حل نہیں کر سکیں گے۔ شفقت محمود

آپریشن ضرب عضب کے وقت چوہدری نثار اور آرمی چیف نے ایک مانیٹرنگ کمیٹی بنانے کا اعلان کیا تھا۔ وسیم اختر

اگر مانیٹرنگ کمیٹی ہوتی تو امجد صابری کی شہادت جیسے واقعات نہ ہوتے۔ وسیم اختر

دہشت گردی کے مسئلے پر کوئی کنفیوژن نہیں ہے لیکن کراچی کے مسئلے پر سیاسی کنفیوژن موجود ہے۔ خرم دستگیر

ہم دہشت گردی کے واقعے کو تفرقوں میں ڈال دیتے ہیں دہشت گردی صرف دہشت گردی ہے۔ خرم دستگیر

ہم سب کو اپنی ہمسائیگی میں نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ شفقت محمود

دہشت گرد متحد ہیں ہم کنفیوژ ہیں بیگناہ ایک طرف کسی کو گناہ گار کو بھی مارنے کا حق نہیں ہے۔ شہلا رضا

پاکستان میں آج تک لیاقت علی خان اور بینطیر بھٹو کے قاتل نہیں پکڑے گئے۔ رشید گوڈیل

امجد صابری کے واقع سے مجھے اپنا واقع یا آ گیا۔ رشید گوڈیل

پہلے کوئی جرم کر کے علاقعہ غیر میں چھپ جاتا تھا اب کراچی میں ہی چھپ جاتا ہے۔ رشید گوڈیل

امجد صابری ایک روایت کا نام تھا دہشت گرد ہمارے ملک کا چہرہ بگاڑ رہے ہیں۔ خرم دستگیر

ہمیں تعزیت اور مزمت کرنی چاہئیے لیکن آگے بڑھنے کے لئیے جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ بھی کرنی چاہئییں۔ شفقت محمود

دہشت گردی صرف ایجنسیوں کا مسئلہ نہیں ہے یہ پوری قوم کا مسئلہ ہے۔ شفقت محمود

صبر اور برداشت ہمارا ورثہ ہے ہمیں یہ واپس لینا ہے۔ خرم دستگیر

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: