RSS Feed

28 July, 2016 16:03

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

28-JULY-2016

نیشنل ایکشن پلان میں بہت سی چیزیں تھیں سب پر کام نہیں ہو گا تو پھر یہی ہو گا جو ہو رہا ہے۔ شیریں مزاری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

نیشنل ایکشن پلان کے تحت صرف ملٹری ایکشن شروع کیا گیا لیکن پولیس کو ٹھیک نہیں کیا گیا۔ شیریں مزاری

فاٹا سے فوج نے دہشت گردوں کا نکال دیا آئی ڈی پیز واپس چلے گئے لیکں سول انتظامیہ نے کچھ نہیں کیا۔ شیریں مزاری

رینجرز نے بتایا ہے کہ دو تین ممالک سے ٹیرر فنڈنگ ہو رہی ہے ان کے خلاف کیوں کچھ نہیں کیا گیا۔ شیریں مزاری

وسیم اختر جیوڈیشل حراست میں ہیں مجھے نہیں معلوم کہ وہ میر کے لئیے اپنے کاغزات نامزدگی داخل کر سکیں گے یا نہیں۔ ملک الطاف

ہم بارہ مئی کے واقعات پر تفتیش کو وہاں تک پھیلایں گے جہاں تک ضروری ہو گا۔ ملک الطاف

وسیم اختر اپنے کاغزات نامزدگی داخل کروا سکیں گے کیونکہ ان پر ابھی کوئی جرم ثابت نہیں ہوا۔ خواجہ نوید

بارہ مئی سے پہلے نائن زیرو پر میٹنگ ہوئی تھی اور ریلی پر فائرنگ کرنے کا حکم ہائر کمانڈ کی طرف سے آیا تھا۔ ملک الطاف

میرے خیال میں تفتیشی افسر کو ٹی وی شوز میں نہیں آنا چاہئیے کیونکہ وہ بہت سے سوالات کے جواب دینے کی پوزیشن میں نہیں ہوتے۔ قمر زمان کائرہ

تفتیشی افسر کی بجائے ادارے کے کسی سپوک پرسن کا آ کر اپنا نقطہ نظر پیش کرنا چاہئیے۔ کائرہ

بارہ مئی کے واقعات کی ٹھیک طرح سے تفتیش ہونی چاہئیے تا کہ بعد میں سوالات پیدا نہ ہوں۔ شیریں مزاری

ہمارے دور میں بارہ مئی کے واقعات کی اس طرح تفتیش نہیں ہوئی جس طرح ہونی چاہئیے تھی۔ کائرہ

بارہ مئی کے واقعات میں شامل تمام کرداروں سے تحقیقات ہونی چاہئییں۔ کائرہ

بارہ مئی کا واقعہ نہایت شرمناک تھا چیف جسٹس پر حملہ کیا گیا۔ جسٹس شائق عثمانی

بارہ مئی کے واقعات پر جیوڈیشری، پولیس اور ایگزیکٹو نے کچھ نہیں کیا۔شائق عثمانی

بارہ مئی کے واقعات کی ٹھیک طرح سے تحقیقات ہونی چاہییں یہ نہیں کہ کسی کو یہاں سے اٹھا لیا اور کسی کو وہاں سے اٹھا لیا۔ شائق عثمانی

کراچی میں فورسز نے بہت قربانیاں دی ہیں حالات بہتر ہوئے ہیں لیکن اکا دکا واقعات ہوتے رہیں گے۔ کائرہ

یہ سوچ لینا کہ سویلین ناکام ہو جایں گے اور رینجرز کو لگا دینا ٹھیک نہیں ان کے پاس کوئی جادو نہیں ہے۔ شیریں مزاری

پولیس انٹیلی جنس اور رینجرز کا مل کر کام کرنا ہو گا۔ شیریں مزاری

اگر ہماری اسٹیبلشمنٹ والے سویلین سپرمیسی کو نہیں مانتے تو کسی فوجی کو نیکٹا کا سربارہ لگا لیں۔ کائرہ

پنجاب میں بچے اغوا ہو رہے ہیں لیکن حکومت کچھ نہیں کر رہی۔ شیریں مزاری

یہ کہنا کہ بچے گھروں سے خود بھاگے ہیں درست نہیں ہے ان گھروں اور والدین کے بارے میں معلومات دی جایں۔ شیریں مزاری

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: