RSS Feed

18 October, 2016 15:57

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

18-OCTOBER-2016

وزیراعظم نے اپنی تقریر میں ملک میں ہونے ولی تری کے بہت سے منصوبوں کا زکر کیا۔ ڈاکڑ مصدق ملک کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

وزیراعظم نے اپنی تقریر میں عمران خان کے بارے میں جو ڈگڈگی اور ناچ گانے کا زکر کیا وہ ٹھیک تھا۔ مصدق ملک

نوا ز شریف نے اپنی تقریر میں جو لب و لہجہ اختیار کیا اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے دباؤ کا شکار ہیں۔ شاہ محمود قریشی

مسلم لیگ ن میں ایک طبقہ ایسا ہے جو کہتا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد نہیں آنے دینا ان کو پکڑ لیں۔ شاہ محمود قریشی

مسلم لیگ ن میں دوسرا طبقہ وہ ہے جو کہتا ہے کہ آپ ایک جمہوری جماعت ہیں آپ پی ٹی آئی کو احتجاج کرنے دیں۔ شاہ محمود قریشی

نواز شریف میں جراْت ہے تو پھر بتایں کہ کون ڈگڈگی بجا رہا ہے اور ہم ناچ رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی ہی ڈگڈگی بجا رہی ہے اور خود ہی ناچ رہی ہے۔ مصدق ملک

پی ٹی آئی حکومت کے خلاف پاناما لیکس پر عدالت میں بھی جا چکے ہیں۔ مصدق ملک

جاوید ہاشمی نے بھی پی ٹی آئی سے علحیدہ ہو کر جنرل پاشا والی ڈگڈگی کا زکر کیا تھا اس میں کچھ نہ کچھ تو حقیقت ہو گی۔ سعید غنی

دھرنے کے دوران بہت سی ایسی باتیں ہوئیں جن کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ سعید غنی

میاں محمود رشید نے میرے ساتھ ایک پروگرام میں کہا تھا کہ دھرنے کے دوران افراتفری پیدا ہو گی عدالت فوج کو ایکشن لینے کے لئیے حکم دے دے گی۔ سعید غنی

میرے خیال میں یہ ممکن ہے کہ جاوید ہاشمی نے پی ٹی آئی کے خلاف بہت سی باتیں مسلم لیگ ن کے کہنے پر کہیں۔ شاہ محمود قریشی

ڈان نیوز کی خبر لیک نہیں کی گئی تھی بلکہ یہ خبر غلط تھی۔ مصدق ملک

آئی ایس پی آر نے اب تک کسی پر خبر لیک کرنے کا الزام نہیں لگایا۔ مصدق ملک

فوج اور حکومت کے درمیان ٹینشن ہے ورنہ کل پھر آرمی چیف اور وزیراعظم کی میٹنگ نہ ہوتی اور کہا جاتا ہے کہ بہت لمبی میٹنگ تھی۔ شاہ محمود قریشی

ڈان کی نیوز کی خبر پر تحقیقات ہو رہی ہیں اور جو بندہ اس کے پیچھے ہو گا اس کا نام بہت جلد سامنے آ جائے گا۔ مصدق ملک

میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے ادارے اس بات کی تہہ تک پہنچ گئے ہیں کہ ڈان کو خبر لیک کرنے کے کون زمہ دار ہیں۔ شاہ محمود قریشی

ہمارے اداروں نے حکومت کو کہا ہے کہ آپ خود ہی زمہ داروں کے نام بتا دیں ہمارے منہ سے نہ کہلوایں۔ شاہ محمود قریشی

ڈان نیوز اب تک اپنی خبر پر قائم ہے کہ ان کی خبر درست ہے۔ سعید غنی

مسلم لیگ ن کے رانا افضل نے سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میں بھی یہی بات کہی تھی۔ سعید غنی

اہمیت اس بات کی نہیں ہے کہ بات کیا ہے بلکہ اس بات کی ہے کہ کس کے منہ سے آئی ہے۔ شاہ محمود قریشی

حکومت اور آرمی کی میٹنگ میں کتنے لوگ تھے سب کو پتہ ہے اور کون خبر لیک کر سکتا ہے یہ بھی سب کو پتہ ہے۔ شاہ محمود قریشی

حکومت اور اداروں کی میٹنگ کی خبر کا لیک ہونا بہت خطرناک بات ہے۔ سعید غنی

ان کیمرہ میٹنگ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس میٹنگ کی خبر کو عوام میں لیک کرنا ملک کے مفاد میں نہیں ہوتا۔شاہ محمود قریشسی

چوہدری نثار ڈان نیوز کی خبر کی تحقیقات کر رہے ہیں اور وہ اس خبر کی جڑ تک پہنچیں گے۔ مصدق ملک

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: