RSS Feed

2 November, 2016 16:15

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

02-NOVEMBER-2016

عمران خان کا اسلام آباد بند کرنے کا اعلان ریاست کے خلااف تھا مسلم لیگ ن کے خلاف نہیں تھا۔ محمد زبیر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہم نے پی ٹی آئی کے جلسے کے خلاف اشتہار چلا کر عوام کو اپنا پیغام پہنچایا ہے۔محمد زبیر

اگر پیپلز پارٹی کی حکومت میں ایسا اشتہار بنا ہوتا تو عدالت اس پر سووموٹو نوٹس لے لیتی۔ سید غنی

حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے احتساب صرف وزیراعظم کا اشتہار چلانا حکومت کے خوف کی نشانی ہے۔ سعید غنی

حکومت احتساب صرف وزیراعظم کا والا اشتہار چلا کر ججوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ سعید غنی

مسلم لیگ ن بہت خوش ہے کہ اسے سپریم کورٹ میں اپنی بیگناہی ثابت کرنے کا موقع ملے گا۔ محمد زبیر

پاناما لیکس میں وزیراعظم کا زکر ضرور آئے گا کوینکہ اس میں ان کا خاندان ملوث ہے۔ سعید غنی

سپریم کورٹ کا مسئلہ یہ ہو گا کہ اسے پاناما لیکس پر دوسرے ملک سے ثبوت لینے کا اختیار نہیں ہے۔ سعید غنی

پیپلز پارٹی نے ایک با اختیار کمشن بنانے کی تجویز دی ہے جو باہر سے بھی ثبوت لے سکے۔ سعید غنی

پاناما لیکس پر ابھی صرف ایک سماعت ہوئی ہے دیکھنا یہ ہے کہ عدالت پارٹیوں کے ٹی او آرز مانے گی یا اپنے بنائے گی۔ رشید اے رضوی

سپریم کورٹ پاناما لیکس کی تحقیقات میں ملک کے کسی بھی ادارے سے مدد لے سکتی ہے۔ رشید اے رضوی

سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل ایک سو پچاسی کے تحت پاناما لیکس کا کیس چلا سکتی ہے۔ رشید اے رضوی

حکومت نے پاناما لیکس میں شامل چار سو چوالیس لوگوں کے خلاف کچھ نہ کچھ کاروائی ضرور کی ہے۔ محمد زبیر

پاکستان کے ادرے پاناما لیکس کی تحقیقات نہیں کر سکتے کیونکہ یہ کیس دوسرے ملک کا ہے۔ سعید غنی

نیب نے میگا کرپشن کیسز اور ایف بی آر نے میاں منشا کے ہوٹل کے کیس کا اب تک کچھ نہیں کیا وہ پاناما لیکس کا بھی کچھ نہیں کریں گے۔ سعید غنی

ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہئیے ججوں کو بھی معلوم ہے کہ وہ کون سے قانون کے تحت پاناما لیکس کا کیس سن سکتے ہیں۔ محمد زبیر

پی ٹی آئی کے آج کے جلسہ میں بھی بڑی تعداد میں لوگ آئے ہیں ساری جگہ بھر چکی ہے۔ فیصل واڈا

پچھلے دنوں میں ہمارے کارکنوں پر بے پناہ تشدد کیا گیا عورتوں کو مارا گیا ان کے گریبان تک پھاڑ دئیے گئے۔ فیصل واڈا

کے پی کے کے وزیراعلی کے ساتھ جو سلوک کیا گیا ایسا سلوک تو ڈکٹیٹر شپ میں بھی نہیں کیا جاتا۔ فیصل واڈا

یہ حقیقت ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں لوگ آتے ہیں اور وہ پاکستان کے لوگ ہوتے ہیں۔ محمد زبیر

حکومت کو چاہئیے کہ پاناما لیکس کے معاملے سے آگے نکلے اور بلاول کے چار مطالبات مان لے۔ سعید غنی

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: