RSS Feed

16 November, 2016 16:02

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

http://videos.samaa.tv/NadeemMalik/

16-NOVEMBER-2016

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اتنی دستاویزات ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ عدالت کو کمشن بنانا پڑے لیکن ہم نے کہا ہے کہ عدالت خود فیصلہ کرے۔ عارف علوی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

سپریم کورٹ ماضی میں بینظیر بھٹو اور ولی خان کے خلاف اخباری تراشوں کی بنیاد پر کیس سن چکی ہے۔ عرف علوی

پی ٹی آئی نے الزام لگایا تھا کہ منی لانڈرنگ، ٹیکس ایویشن ہوئی لیکن عدالت میں یہ ان الزامات کا نام تک نہیں لے رہے۔ محمد زبیر

التوفیق ٹرسٹ میں میاں شریف اور نواز شریف کا نام تھا۔ شاہد خان

نواز شریف سے وہ پیسے مانگے گئے جو ایک لون کے پیسے تھے اور معاف کروائے گئیے تھے۔ شاہد خان

شریف خاندان کے قاضی فیملی کے ساتھ بہت زیادہ تعلقات تھے انہوں نے شریف خاندان کو کہا کہ انہوں نے ان کے خاندان کے نام پر بغیر ان کے علم کے اکاؤنٹ کھلوائے۔ شاہد خان

شاہد خان صاحب کے پاس اگر پاناما لیک کے ثبوت ہیں تو یہ پاکستان آ کر عدالت میں پیش کر دیں۔ محمد زبیر

حمد بن جاسم کے خاندان کے ساتھ میرے چالیس سالوں سے تعلقات ہیں اور وہ میرے بزنس پارٹنر بھی ہیں۔ سیف الرحمان

پورٹ قاسم پر لگنے والا پاور پلانٹ الثانی فیملی کے پاس ہے میرا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ سیف الرحمان

آپ خود سوچیں کیا شیخ حمد کسی کو جھوٹا خط دیں گے جو کچھ بھی خط میں لکھا ہے سچ ہے۔ سیف الرحمان

حمد بن جاسم نے رئیل سٹیٹ میں پیسہ لگاتے ہیں اس میں خرابی کی کیا بات ہے۔ سیف الرحمان

ایل این جی کے معاہدے کے ساتھ میرا یا شیخ حمد کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ معاملہ حکومتوں کے درمیان ہے۔ سیف الرحمان

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پورٹ قاسم کی زمین سستے داموں دے کر بارہ ارب ڈالر کا فائدہ پہنچایا گیا۔ عارف علوی

میں عارف علوی کو چیلنج کرتا ہوں ہم پورٹ قاسم کے کاغزات لے کر آیں گے کہ ایسا نہیں کیا گیا۔ محمد زبیر

سپریم کورٹ جس کے خلاف بھی پاناما لیک کا فیـصلہ دے وہ اسے اگر مگر کے بغیر تسلیم کرے۔ محمد زبیر

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.