RSS Feed

20 December, 2016 16:03

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

20-DECEMBER-2016

الزام لگانا اپوزیشن کا کام ہوتا ہے حکومت الزام نہیں لگاتی کوئی جرم ہوا ہو تو کاروائی کرتی ہے۔ ندیم افضل چن کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

لاہور کا ٹافی بٹ مسلم لیگ ن کے لئیے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کرتا ہے۔ ندیم افضل چن

اصل مسئلہ نیشنل ایکشن پلان اور سانحہ کوئٹہ پر قاضی رپورٹ ہے۔ ندیم افضل چن

سانحہ کوئٹہ پر قاضی رپورٹ حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ ندیم افضل چن

بلاول بھٹو وزیرداخلہ پر زاتی الزامات لگا رہے ہیں ایک بچے کو ایسا نہیں کرنا چاہئیے۔ مائزہ حمید

پیپلز پارٹی کی کرپشن کی وجہ سے اس کا پنجاب سے صفایا ہو چکا ہے۔ مائزہ حمید

ہم پیپلز پارٹی کی کرپشن کے خلاف عدالت جایں گے اور ثبوت بھی پیش کریں گے۔ مائزہ حمید

حکومت کا کام الزام لگانا نہیں ہے کسی نے کرپشن کی ہے تو کاروائی کرے۔ اسد عمر

چہودری نثار سے کوئی پوچھے کہ انہیں علم بھی ہے کہ نہیں کہ وہ ملک کے وزیر داخلہ ہیں۔ اسد عمر

ایک کالعدم تنظیم اسلام آباد میں جلسہ کر گئی اور چوہدری نثار کہتے ہیں کہ انہیں علم ہی نہیں ہوا۔ اسد عمر

پارلیمنٹ میں چوہدری نثار اور اعتزاز احسن نے ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگائے لیکن بعد میں کہا کہ جمہوریت کی خاطر معاملہ ختم کر دیا ہے۔ اسد عمر

آصف زرداری نے گیارہ سال جیل کاٹی ہے انہوں نے کرپشن کی ہے تو انہیں سزا دیں۔ ندیم افضل چن

جج قاضی فیض عیسی کا تعلق ایک چھوٹے صوبے سے ہے مسلم لیگ ن پھر سپریم کورٹ پر حملہ کر سکتی ہے۔ ندیم افضل چن

ساڑھے تین سال سے نیکٹا کا اجلاس نہیں ہوا پیسے نہیں تھے تو قرضہ لے لیتے پہلےبھی تو ملک قرضے پر ہی چل رہا ہے۔ ندیم افضل چن

ندیم افضل چن نے ٹھیک کہا ہے اس بات کا شدید خطرہ ہے کہ مسلم لیگ ن ایک دفعہ پھر سپریم کورٹ پر حملہ کر دے۔ اسد عمر

باقی ملکوں میں وزیراعظم ہوتے ہیں ہمیں شہنشاہ ملے ہوئے ہیں جو بھی ان کے خلاف بولے گا اس کی خیر نہیں ہے۔ اسد عمر

وزیراعظم نے فلور آف دی ہاؤس پاناما پر جو باتیں کہیں ان کے وکیل نے عدالت میں انہیں یکسر بدل دیا۔ اسد عمر

میں اسمبلی میں آج وزیراعظم کے آٹھ جھوٹ بتانے گیا تھا لیکن سپیکر نے اجلاس ہی ختم کر دیا۔ اسد عمر

سپیکر اسمبلی نے پچھے ساڑھے تین سالوں میں ایک غیر جانبدار کردار ادا کیا ہے۔ مائزہ حمید

اشرافیہ نے تیس سال اس ملک پر حکومت کی ہے مشکل ہے کہ اسے سزا ہو۔ ندیم افضل چن

اگر ایک شخص کا خیال ہے کہ اداروں میں اپنی پسند کے لوگ لگا کر بچا جا سکتا ہے تو یہ اس کی بیوقوفی ہے۔ اسد عمر

Advertisements

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: