RSS Feed

8 February, 2017 15:56

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

08-FEBRUARY-2017

ہمارے دور میں یقیناْ کرپشن بہت زیادہ تھی کیونکہ ہم نے عادل کو ایڈوائزر مقرر نہیں کیا تھا۔ ندیم افضل چن کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

اگر پاناما لیکس کا درست فیصلہ نہ آیا تو پھر عوام جیوڈیشری کے خلاف نکلیں گے۔ ندیم افضل چن

ہمیں اپنا جیوڈیشری کا سسٹم درست کرنے کی ضرورت ہے۔ ندیم افضل چن

ججز ہمیشہ باتیں بہت اچھی کرتے ہیں ہائی کورٹس کے سامنے ساٹھ ہزار کیس سماعت کے منتظر ہیں۔ عارف علوی

انصاف صرف ہونا نہیں چاہئیے ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہئیے۔ عارف علوی

اسحق ڈار کے اقبالی بیان میں کئی ایسے چیک ہیں جو یہ دکھاتے ہیں کہ پیسہ باہر کیسے بھیجا گیا۔ عارف علوی

پاکستان میں کرمنل اور سول کیسز کی سماعت میں فرق ہے سول مقدمات بہت لمبا عرصہ تک چلتے رہتے ہیں۔ ڈاکٹر مصدق ملک

عدلیہ کو ماورائے حکومت اور ماورائے پریشر انصاف کرنا چاہئیے۔ ڈاکٹر مصدق ملک

جس طرح عدلیہ پیپلز پارٹی کے دور میں سوو موٹو نوٹس لیتی تھی آج نہیں لے رہی۔ ندیم افضل چن

پاناما کیس میں انصاف نہ ہوا تو پھر ملک میں انارکی پھیلے گی پھر ہم سائیکل چور کو نہیں پکڑ سکیں گے۔ ندیم افضل چن

اسحق ڈار کو اٹک جیل میں جہاں رکھا گیا وہاں کسی کو بھی رکھ کر اپنی مرضی کا بیان لیا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک

ہم نے عدالت کو کہا ہے کہ ہم نے آپ کے سامنے اپنا کیس رکھ دیا ہے اب آپ ثبوت دیکھ کر فیصلہ کریں۔ ڈاکٹر مصدق ملک

عدلیہ نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف فیصلہ دیا تو مسلم لیگ ن نے نعرے مارے تھے۔ ندیم افضل چن

کہا جاتا ہے کہ اسحق ڈار سے زبرستی بیان لیا گیا لیکن اس میں منی ٹریل کے تمام چیک لگے ہوئے ہیں۔ عارف علوی

کیا نیب نے کبھی کسی بڑے بزنس ٹائیکون جج یا طاقتور کا احتساب کیا ہے آج تک نہیں کیا۔ ندیم افضل چن

مریم کا نام پاناما لیکس میں آنے سے سب سے زیادہ شہباز شریف اور ان کے بچے خوش ہیں۔ ندیم افضل چن

انہیں پتہ ہے کہ مریم رہی تو پھر ان کا سیاست میں آگے آنے کا کوئی چانس نہیں ہے۔ ندیم افضل چن

شہباز شریف اور مریم میں باپ بیٹی کا رشتہ ہے اسے ندیم افضل چن نےغلط رنگ دے دیا ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: