RSS Feed

21 February, 2017 15:55

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

21-FEBRUARY-2017

آج ایک اور بھیانک دہشت گردی کا واقع ہو گیا ہے ہم مزمت کرتے رہتے ہیں لیکن ہم غلط کام کی مزمت کرتے رہیں گے۔ شازیہ مری کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

آج کے پی کے میں پولیس والوں نے اپنی جانیں دے کر بہت سے لوگوں کی جانیں بچائیں۔ شازیہ مری

دو سال ہو گئے لیکن جیوڈیشل قانون میں کوئی اصلاحات نہیں لائی گئیں وٹنس پروٹیکشن قانون پر بھی کچھ نہیں کیا گیا۔ شازیہ مری

ملٹری عدالتیں عارضی حل ہیں جمہوری معاشرے میں یہ مستقل حل نہیں ہیں۔ شازیہ مری

نیشنل ایکشن پلان پر فوج نے تو اپنے حصے میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں لیکن سول سائیڈ نے کچھ نہیں کیا۔ اسد عمر

مسلم لیگ ن کی حکومت سے فوج زرہ مشکل سے ہی برداشت ہوتی ہے۔ اسد عمر

میں پاک فوج کی افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی حمایت کرتا ہوں لیکن اس کے کچھ اثرات بھی ہوں گے۔ اسد عمر

پاکستان کی افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کو بھارت ہمارے خلاف ایک جواز کے طور پر استعمال کر سکتا ہے۔ اسد عمر

ہم ہر کام فوج کے حوالے کر رہے ہیں ملٹری کورٹس قانون کے نئے ڈرافٹ میں عام جرائم کو بھی فوج کے حوالے کرنے کی بات کی گئی ہے۔ شازیہ مری

سول اور ملٹری انڈر سٹینڈنگ کی وجہ سے دہشت گردی کے خلاف بہتری آئی۔ مائزہ حمید

سندھ میں دہشت گردی کا واقع ہوا تو دو گھنٹے کی مسافت تک کوئی ہسپتال نہیں تھا۔ مائزہ حمید

لعل شہباز پر پورے ملک سے لوگ جاتے ہیں حکومت کی کسی نمائندے نے دہشت گردی کے واع کے بعد اب تک وہاں کا دورہ تک نہیں کیا۔ شازیہ مری

آپریشن ضرب عضب جس کی خبر آئی ایس پی آر کے میسیج سے ملی سول گورنمٹ اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے۔ اسد عمر

پاکستان میں اگر آپ طاقتور ہیں تو پھر آپ کے لئیے کوئی قاون نہیں ہے۔ اسد عمر

پاکستان کا سب سے زیادہ طاقتور شخص وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھا ہے اس پر کوئی ہاتھ نہیں ڈٖال سکتا۔ اسد عمر

سپریم کورٹ نے آج نیب کے چیرمین کو بتایا ہے کہ ان کی سیٹ آئینی ہے انہیں کسی قسم کا پریشر نہیں لینا چاہئیے تھا۔ شازیہ مری

وزیراعظم نے خود کو پاناما کیس میں احتساب کے لئیے پیش کر دیا ہے۔ مائزہ حمید

مشرف دور میں نواز شریف کے خلاف اس لئیے کاروائی نہیں ہوئی کونکہ وہ معافی مانگ کر ملک سے باہر چلے گئے تھے۔ اسد عمر

شریف خاندان نے لندن فلیٹس دو ہزار چھ میں خریدے جبکہ اسحق ڈار نے دو ہزار میں اس کی خرید کے تمام چیک جمع کروا دئیے تھے۔ اسد عمر

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: